وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) پر تنقید کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ یہ نوٹس لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پاکستان تحریک انصاف کے لائیرز ونگ کے گوہر […]

سائیں سرکار کا کارنامہ ، فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان گرفتار

کراچی: پولیس نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے کچرہ پھینکنے پر فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان کو حراست میں لے لیا۔ کراچی میں فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر کچرے سے بھری بالٹی وزیر اعلی ہاؤس لے گئے جہاں انہیں بالٹی میں بھرا کچرا وزیر اعلی ہاؤس کے آگے پھینکنا تھا ، لیکن پولیس کے منع […]

مصری صدر ” السیسی ” برائے فروخت

مصر کے لوگوں نے صدر عبدالفتاح السیسی کے اس بیان پر کہ ملک کی معیشیت کو بہتری بنانے کے لیے وہ اپنے آپ کو بھی بیچنے کے لیے بھی تیار ہیں، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ان کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔ صدر السیسی نے ٹیلی ویژن پر اپنے ایک خطاب میں کہا تھا […]

جنگل اداس ہے

مارگلہ اور مرغزار سے میرا دو عشروں کا تعلق ہے۔ ’جنگل ہٹ ‘ کے پہلو سے جو پگڈنڈی اندر جنگل میں جاتی ہے ،اس پر تھوڑا آگے جائیں تو ایک خوبصورت سفید عمارت نظر آتی ہے۔یہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا کویت ہاسٹل ہے۔اس کی راہداریوں میں میرے کئی سال بکھرے پڑے ہیں۔یہ میری ڈریم […]

برٹ ایوارڈز ، گلوکارہ اڈیل پر ایوارڈز کی بارش

معروف برطانوی گلوکارہ اڈیل نے لندن میں بِرٹ ایوارڈز کی تقریب میں بہترین البم اور بہترین گلوکارہ سمیت چار ایوارڈز جیت لیے ہیں۔ لندن کے O2 ایرینا میں بدھ کی شب موسیقی کے شعبے میں برطانیہ کے سب سے بڑے ایوراڈز کی تقریب میں اڈیل کے کروڑوں کی تعداد میں بکنے والے البم ’25‘ کو […]

میرپور خاص میں ہندو برادری کا مندرگرا دیا گیا ۔

میر پور خاص کے قریب میگھوار اور کوہلی برادری کے گاوں راو بابو احسان پرحال ہی میں ہونے والے حملے کے دوران مکانات اور ہنومان مندر میں موجود مورتیوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ حملے کے دوران بچوں اور خواتین سمیت مقامی لوگوں کو ہراساں کیا گیا، مندر کی عمارت منہدم کر دی گئی اور […]

میں مجبور تھی ، وہ کمینہ تھا

میں مجبور تھی ۔۔۔ وہ کمینہ تھا ﻭﮦ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﺗﮭﮯ ۔ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﺍﺷﺎﺭﻭﮞ ﺍﺷﺎﺭﻭﮞ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﺭﮨﯽ ﭘﮭﺮ ﺧﻂ ﻭ ﮐﺘﺎﺑﺖ ، ﺗﺎﮐﺎ ﺟﮭﺎﻧﮑﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﻮﻗﻊ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﮨﻮ ﮨﯽ ﮔﯿﺎ ۔ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﻣﻼﻗﺎﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻋﮩﺪ ﻭ ﭘﯿﻤﺎﮞ […]

افغانستان حکومت کو 10 ہزار کلاشنکوف کا تحفہ

روس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے افغانستان کی حکومت کو دس ہزار کلاشنکوف’ اے کے 47 ‘ رائفلرز دی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کابل میں طالبان سے امن بات چیت کے لیے ہونے والے مذاکرات کے ایک دن بعد روسی حکومت کی جانب سے افغان حکومت […]

کالعدم جیش محمد کے دو ارکان کو 10 برس قید

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے دو کارکنوں کو تنظیم کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے جرم میں 10 ، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ کارکنان کاشف صدیق اور راشد اقبال کو گزشتہ سال 7 اگست کو پنجاب کے شعبہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ضلع اٹک […]

اقبال ظفر جھگڑا گورنر خیبر پختونخواہ نامزد

اقبال ظفر جھگڑا 17 مئی 1947 کو پشاور کے نواحی گاوں جھگڑا میں پیدا ہوئے – ان کے دادا ابراھیم خان جھگڑا اور والد ملک مظفر خان جھگڑا تحریک پاکستان کے کارکن تھے – 1969 میں پشاور انجنیئرنگ کالج سے سول انجمیرنگ کی – 1970 میں ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور ایس ڈی او فرائض سرانجام […]