شیڈول فور میں شامل افراد کی سفری وشناختی دستاویزات منسوخ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد……حکومت نے شیڈول فور میں شامل افراد کی سفری اور شناختی دستاویزات منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ملک کی بد نامی کا باعث بننے والے عناصر سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اہم اجلاس میں […]

پیٹرول 8 روپے 48 پیسے ، ڈیزل 4 روپے 67 پیسے سستا

اسلام آباد……وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، آج رات 12بجے سے پیٹرول 8روپے 48 پیسے، ڈیزل 4 روپے 67 پیسے سستا ہو جائے گا ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 62 روپے 77 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت71 روپے 12 پیسے […]

کیا ریاست کی رٹ قائم ہوگئی؟

4جنوری 2011ء کوسابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو گستاخی رسول ﷺکا الزام عائد کرکے قتل کیا گیا، کسی کی جان لے لینایقیناً جرم ہے،مجرم سرکاری ڈیوٹی گارڈ تھااور اپنے کئے کا اقراری بھی تھا،ریاست چاہتی تو لیاقت علی خان کے قاتل کی طرح اسی وقت مجرم کا قصہ تمام کر دیتی، مگر مقدمہ درج ہوا،عدالتی […]

ممتاز قادری کی پھانسی پرمذہبی تنظمیوں اور شخصیات نے کیا کہا ، کیا کیا ؟

جمعیت علماء اسلام (ف) کے مر کز ی امیر مو لا نا فضل الرحمن نے ممتاز قادری کی پھانسی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پھانسی کے اقدام کی شدید مذمت کی اور کہا کہ حیرانگی اس بات پر ہے کہ قتل کے ہزاروں مقدمات زیر بحث ہیں لیکن ممتاز قادری کے کیس میں […]

برج الخلیفہ دبئی میں آگ لگئی

دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے کئی لوگ پھنس گئے ۔آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا ۔ آگ پیر اور منگل کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا ڈیڑھ بجے کے لگی ۔ آگ لگنے کے بعد سیکورٹی الارم […]

شرمین عبید چنائے کو مل گئے دوآسکر ایوارڈ

پاکستانی فلمساز اور ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے اپنی مختصر دستاویزی فلم ’دا گرل اِن دا ریور: پرائس فار فوگیونیس‘ کے لیے آسکر ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔ یہ ان کے کریئر کا دوسرا اکیڈمی ایوارڈ ہے۔ انھوں نے سنہ 2012 میں دستاویزی فلم ’سیونگ فیس‘ کے لیے بھی آسکر ایوارڈ جیتا تھا۔ امریکی شہر […]

پاکستان میں فلم کی نمائش نہ ہونے پر سونم کپور افسردہ

بھارتی اداکارہ سونم کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’نیرجا‘ ان دنوں موضوعِ گفتگو ہے اور اس فلم میں ان کی اداکاری کو بھی کافی سراہا جا رہا ہے۔ سونم کے ناقدین بھی اس بار ان کی اداکاری کے معتقد نظر آ رہے ہیں اور نیرجا کے کردار کو ان کا اب […]

قادری اور تاثیر کے قصے کا سبق

ممتاز قادری نے قتل کیا ، چھپ کر نہیں کیا ، سب کے سامنے کیا اور پھر کسی بیان میں اپنے عمل سے انکار بھی نہ کیا __ اسکا کیا مطلب ہوا ؟ یہی نا کہ وہ اس قتل کے بعد ہر طرح کے حالات کے لئے تیار تھا ۔ اسکی کوشش یہی تھی کہ […]

انتہا پسندی کی حوصلہ افزائی ناممکن

افراد کی نیتوں اور اعذار کا معاملہ ان کے اور ان کے پروردگار کے مابین ہوتا ہے ۔ سو ممتاز قادری اس بارگاہ میں حاضر ہو چکا ہے ۔ اللہ عفو و درگزر کا معاملہ فرمائے ۔ ایک لحاظ سے وہ فریب خوردہ بھی تھا کہ اسے گمراہ کرنے والوں نے اسے یہ توقع دلائی […]

قتل بڑا جرم ہے لیکن

یہ درست ھے کہ کسی ایک شخص کو قانون ہاتھ میں لیکر مرضی کرنے نہیں دی جاسکتی ، قتل بڑا جرم ھے مگر آئین شکنی اس سے کہیں بڑا ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ نا صرف غداری کے زمرے میں آتا ھے بلکہ اسکے نتیجے میں ہزاروں افراد کا خون بھی رزق خاک ہوا ۔ لیکن معاملہ […]