کلیجی کھائیں سرخ و سفید ہوجائیں

گوشت انسان کی روز مرہ خوراک کا اہم جزو ہے اس میں جسم کو قوت اور صحت بخشنے والے مختلف حیاتین موجود ہیں یوں تو ہر قسم کا گوشت غذائیت اور حیاتین سے بھرپور ہوتا ہے لیکن کلیجی میں یہی چیزیں نسبتاً دگنی‘ بلکہ سہ گنی مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ قدرت نے اس میں […]

فیس بک پر دوستوں کی تعداد اور نوجوانوں کی صحت

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر نئے نئے دوست بنانے کا شوق نوجوانوں کو کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے۔ اس حوالے سے شائع ہونے والی ایک تحقیق بتاتی ہے کہ زیادہ چیزوں کا ہونا ہمیشہ اچھا نہیں ہوتا ہے خاص طور پر فیس بک دوستوں کے معاملے میں ایسا بالکل بھی نہیں ہے […]

‘برطانیہ’ طلبہ کے لیے دنیا کا مہنگا ترین ملک

ایک نئی تحقیق کے مطابق برطانیہ میں یونیورسٹی کے طالب علم دنیا میں سب سے زیادہ ٹیوشن فیس ادا کرتے ہیں۔ اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم (او ای سی ڈی) کی نئی رپورٹ کے مطابق برطانیہ انڈر گریجویٹ سطح پر مطالعہ کرنے کے لیے دنیا کی مہنگی ترین جگہ بن گئی ہے۔ رپورٹ سے […]

محمد عامر کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی

اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ اور پابندی کا سامنا کرنے والے کرکٹر محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کی قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی اس نوجوان کھلاڑی کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ گزشتہ سال ہی […]

ثانیا مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی کی مسلسل 29 ویں فتح

ٹینس کی عالمی نمبر ون جوڑی، ثانیا مرزا اور مارٹینا ہنگس نےجمعرات کو سڈنی انٹرنیشنل کا سیمی فائنل جیت لیا ہے۔ اپنی مسلسل فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے، اس جوڑی کی یہ مسلسل29 ویں فتح ہے۔ گذشتہ روز ثانیا اور مارٹینا کی انڈو سوئس جوڑی نے ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل مقابلہ جیت کر ناصرف […]

’فلک پر جشن‘، پانچ سیاروں کی صف بندی

بدھ سے ایک ماہ کے لیے، پانچ سیارے۔۔ عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور زحل۔۔ ایک قطار میں کھڑے ہوں گے۔ فلکیات کے ماہرین اِسے’آسمانی جشن‘ کا نام دے رہے ہیں، جس قطار کو صبح سویرے فلک پرصاف دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید برآں، توقع یہ کی جارہی ہے کہ یہ سیارے کافی روشن ہوں گے اور […]

معمر نظر آنے والی لڑکی کی پندرہویں سالگرہ

وہ صرف پندرہ سال کی ہوئی ہے لیکن، اس کا جسم سو سال کا ہے۔ پراسرار بیماری ‘پروجیریا’ میں مبتلا بچوں کی عمریں مختصر ہوتی ہیں لیکن، میگالی گونزالس نے اس بیماری کے ساتھ اس ہفتے اپنی زندگی کے پندرہ برس مکمل کر لیے ہیں۔ میگالی گونزالس کو اس غیر معمولی بیماری نے قبل از […]

باپ کے قریب رہنے والے بچے ذہین اور کامیاب ہوتے ہیں

ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جو باپ بچوں کی پرورش میں زیادہ فعال کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے بچے بڑے ہو کر زیادہ ذہین نکلتے ہیں اور بالغ عمر میں اپنے کرئیر میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ برطانوی سائنس دانوں کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن بچوں کو […]

توسیع پر یقین نہیں رکھتا ، مقررہ وقت پر ریٹائر ہوں گا : راحیل شریف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ وہ مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتے اور مقررہ وقت ریٹائر ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ایک عظیم ادارہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مفاد عظیم تر ہے اور اس کا ہر قیمت پر تحفظ […]

زلزلہ اور احتیاطی تدابیر

۔ زلزلے زیر زمین ٹیکٹونک پیلٹس میں حرکت کی وجہ سے آتے ہیں۔ہماری زمین کی بالائی پرت مختلف پلیٹس پر کھڑی ہے۔زیر زمین میگما یعنی پگھلے ہوئے مادے سے ان پلیٹس میں حرکت ہوتی ہے اور ان پلیٹوں پر قائم ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جاتے ہیں۔جس جگہ زلزلے کا اثر فوری طور […]