جنوبی افریقا میں فریزر سے 5 بچوں کی لاشیں برآمد

بعض اوقات چھوٹی سے شرارت بڑے صدمے اور سانحہ کو جنم دیتی ہے ایسی ایک شرارت کے دوران 5 بچے ایک فریزر میں چھپ کر بیٹھ گئے لیکن اچانک فریج کا دروازہ لاک ہوگیا اور بچے اندر بند ہوگئے اور کچھ دیر بعد زندگی کی بازی ہار گئے۔ جنوبی افریقا کے شہر کاکاماس کے ایک […]

آپریشن ضرب عضب سے دہشتگرد بھاگ رہے ہیں: وزیراعظم نوازشریف

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی عفریت ہمیں ورثے میں ملی لیکن آپریشن ضرب عضب نے بہترین نتائج دیئے جو اب بھی کامیابی سے جاری ہے اور دہشت گرد اب ملک سے بھاگ رہے ہیں ۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف […]

باچا خان یونیورسٹی پر حملے کو افغانستان سے کنٹرول کیا گیا: آرمی چیف کا افغان صدر کو فون

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان کیمبل کو فون کیا اور چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی حملے سے متعلق آگاہ کیا۔ سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے افغان قیادت اور امریکی کمانڈر جنرل جان کیمبل کو فون کیا اور […]

مولانا فضل الرحمان کی چارسدہ یونیورسٹی آمد پر طلبا کا شدید احتجاج

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان چارسدہ یونیورسٹی پہنچے تو طلبا نے احتجاج شروع کردیا اور ان کی گاڑی کو بھی روک لیا۔ مولانا فضل الرحمان باچاخان یونیورسٹی کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے آدھا گھنٹا یونیورسٹی کے اندر گزارا جس کے بعد ان کا قافلہ یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ تک […]

شہبازمیاں کی جیت: منظر، پس منظر، پیش منظر

کسی بھی کمیونٹی کی منتخب قیادت اس کی مجموعی سوچ کی عکاس ہوتی ہے . اور اگر یہ کمیونٹی پورے معاشرے کا آئینہ بھی ہو تو پھر ان کا جمہوری فیصلہ اور منتخب قیادت رجحان ساز بھی بن جاتی ہے . لاہور پریس کلب کے نو منتخب صدر شہباز میاں ، سیکرٹری شاداب ریاض اور […]

کیا داڑھی اینٹی بایوٹک کا کام کرتی ہے؟

اگر آپ کسی بیماری کے خلاف کسی نئی اینٹی بایوٹک کی تلاش میں ہیں تو آغاز کہاں سے کریں گے؟ کسی دلدل سے؟ کسی ویران جزیرے سے؟ اپنی داڑھی میں کنگھی پھیرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ بی بی سی کے پروگرام ’ٹرسٹ می آئی ایم اے ڈاکٹر میں ہم ایسے ہی کچھ تجربات […]

مائیکرویواستعمال کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

رات کابچا ہواکھانا مائیکرویواوون سے گرم کرنا ایک عام سی بات ہے۔ مائیکرویوطویل عرصے سے گھروں میں استعمال کیاجارہاہے۔ لوگ کھانا پکانے یاکھانا گرم کرنے کے لیے گیس کی چولہے استعمال کرتے ہیں اور مائیکرویوبھی۔ مائیکرویوبجلی سے چلتاہے اور عام چولہاگیس سے۔ حال ہی میں امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں ڈاکٹرمرکولانے انکشاف کیاہے […]

: دل کی بیماری کا آسان حل

سردی میں خشک میوہ جات استعمال صحت کے لیے مفید ثابت ہوتاہے۔ ان میں ایک میوہ پستہ بھی ہے پستے کاشمار مغزیات میں کیاجاتاہے۔ یہ جسم میں حرارت بھی پیداکرتاہے۔ جب کہ قوت حافظہ، دل، معدے اور دماغ کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کے متواتراستعمال سے جسم ٹھوس اور بھاری ہوجاتاہے۔ مغزپستہ سردیوں کی […]

کتنا لہو اورچاہیے اے ارضِ وطن؟؟

[pullquote]تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن؟؟[/pullquote] پشاور میں جب خون بہا تو قوم نے عہد کیا تھا کہ اب ہم ایک قوم ایک امت ایک ملک بن کے ابھریں۔ اب ہمارے بچوں تک رسائی کے لئے انکوں ہماری لاشوں سے گذر کر جانا ہو گا۔ اسٹبلیشمنٹ کے وعدے اور سیکورٹی اداروں کے […]

حکومت نے مہنگا پیٹرول بیچ کرشہریوں سے چھ ماہ میں 201 ارب کمائے

[pullquote]خام تیل اورپٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں چھ ماہ کے دوران حکومت کو تقریبا 201 ارب روپے کی بچت ہوئی۔[/pullquote] چھ ماہ کے دوران 1 ارب 47 کروڑ ڈالر کا خام تیل ، جبکہ 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئی اس طرح حکومت کو چھ ماہ کے دوران تقریبا 201 […]