جرمن شہری نے چہرے پر 11 سوراخ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

جرمنی کے 22 سالہ نوجوان نے اپنے گال اور چہرے کے دیگر حصوں پر 11 سوراخ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بدن چھدوانے کے جنون میں مبتلا جوئیل مگلر نے اپنے ہونٹوں اور ناک پر بھی بڑے بڑے سوراخ کرائے ہیں جنہیں انہوں نے ’’گوشت میں سرنگ‘‘ قرار دیا جب کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 5 فلسطینی شہید، 30 زخمی

غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 5 فلسطینی شہید جب کہ جھڑپوں میں 30 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی سرحد کے قریب صیہونی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید جب کہ  اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کے نتیجے میں 30 افراد […]

بھارت کے 11 ایٹمی سائنس دانوں کی پراسرار ہلاکت

بھارت کے ایٹمی توانائی کے شعبے نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ چار سال کے دوران 11 ایٹمی سائنسداں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2009 سے 2013 کے درمیان 11 سائنسدان مختلف تجربہ گاہوں اور تحقیقی اداروں میں کام کررہے تھے کہ وہ دھماکوں اور دیگر حادثات میں ہلاک […]

ایران نے شام میں اپنے اعلی فوجی افسر کی ہلاکت کی تصدیق کردی

 ایران نے شام میں موجود پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر جنرل حسین ہمدانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج کی ایلیٹ برانچ نے تصدیق کی ہے کہ جنرل حسین ہمدانی گزشتہ روز شام کے شہر حلب میں جنگجو تنظیم داعش کے حملے میں مارے گئے ہیں جب کہ پاسداران […]

ملک بھر میں 2 کروڑ 60 لاکھ غیر تصدیق شدہ سمیں بند کر دیں: وزیر مملکت پارلیمانی امور

 پارلیمانی امورکے وزیرمملکت شیخ آفتاب کا کہنا ہے کہ تصدیق کے دوران 2 کروڑ 60لاکھ غیرتصدیق شدہ موبائل فون سمیں بند کر دی گئی ہیں۔ سینیٹ کا اجلاس چیرمین رضا ربانی کی زیر صدارت ہوا جس  میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پی آئی اے […]

میرے آنے سے اب گنگا سیدھی بہنا شروع ہو گئی ہے: وزیر اعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں الٹی گنگا بہتی رہی ہے ، ہم نے اسے سیدھا کرکے بڑی مشکل سے اس مقام پر پہنچایا ہے، ہم نے 95 ارب روپے کا پروجیکٹ 55 ارب روپے میں مکمل کیا ۔ شیخوپورہ میں بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب […]

پاکستانیو تیار ہوجاؤ، نیا دور شروع ہوگا: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانیو تیار ہوجاؤ ایک نیا دور شروع ہوگا ۔ قوم عمران خان کو 40 سال سے جانتی ہےمیں نے ملک کا پرچم بلند کیا۔غدار وہ ہوتا ہے جو ملک سے بے وفائی کرے ۔ لاہور میں این اے122 کے الیکشن مہم کے سلسلے کے آخری […]

آج محکمہ ڈاک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محکمہ ڈاک کا عالمی دن منایاجارہاہے اور اس موقع پر میانوالی پوسٹل سروسز کے عملے نے بھی اس عزم کااعادہ کیاکہ ادارے کو مزید تیز تر، مربوط ، جدید اور رابطے کا مضبوط وسیلہ بنائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ڈاک کا مربوط نظام رائج ہے […]

فریج میں گوشت گائے نہیں بلکہ بکرے کا تھا

بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے میں گائے کے گوشت کی افواہ پرمشتعل ہندﺅوں کے ہاتھوں مسلمان شہری محمد اخلاق کے قتل کے بعد قبضے میں لیے گئے گوشت کی رپورٹ آگئی ہے جس کے مطابق فریج میں موجودگوشت گائے کانہیں بلکہ بکرے کا تھاجبکہ ہسپتال میں موجود محمداخلاق کے صاحبزادے دانش کی حالت اب خطرے […]

سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا پانچ سال کےلیے ’اقامہ‘ جاری کرنے کااعلان ، نام بھی بدل دیا

سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے غیرملکیوں کی بڑی مشکل آسان کردی ہے اور آئندہ ہفتے سے پانچ سالوں کیلئے اقامہ جاری کرنے کااعلان کردیاجس کااطلاق نئے اسلامی سال کے پہلے دن یعنی 15اکتوبر سے ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق کمپنیاں اور غیرملکی اپنے اقامہ کی سالانہ آن لائن ہی تجدید کراسکتے ہیں اور اس کے لیے […]