قربانی کی کھالیں چوری کرنے کا الزام، رینجرز کا وسیم اختر کےخلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماءوسیم اختر کے خلاف50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے جس پر انہیں 28 دسمبر کو عدالت طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے ایم کیو ایم رہنماءوسیم اختر کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں […]

علاقائی سنّی طاقتیں ہی داعش کو شکست دے سکتی ہیں

کیا مغرب کو شام کی خانہ جنگی میں ملوث ہونا چاہئے؟ یا پہلے سے زیادہ ملوث ہو جانا چاہئے جس کی اب منصوبہ بندی کی جا رہی ہے؟ یہ ایک حقیقت ہے کہ داعش، مغرب کی سلامتی کے لئے ایک خطرہ ہے۔ پیرس اور برسلز کے حالیہ واقعات کے بعد اس میں کوئی شک باقی […]

دستی بم یا دل کا زیرو بم!

یہ علاقہ زمانہ قدیم میں ایک جانب بیرونی حملہ آوروں کی گزرگاہ رہا تودوسری جانب ماضی میں مقامی جنگجومزاج حملہ آوروں کی آماجگاہ بھی بنا رہا۔ ایک طرف ہن، یونانی، عرب ،ترک اور مغل یہاں سے گزر کر ہی ہندوستان پر حملہ آور ہوئے تو دوسری طرف اس علاقے میں جنم لینے والے غزنی اور […]

پاکستان اور بھارت کا امن

برصغیر تاریخ کے اعتبار سے ہمیشہ دنیا کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ دنیا کے تمام بڑے فاتحین نے اس خطے کو عبور کرتے ہوئے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا۔ رام چندر، کرشن مہاراج ،گوتم بدھ ،بال میک کے حوالے سے معروف یہ خطہ زمانہ قدیم سے ہی حملہ آوروں کی توجہ کا مرکز […]

ایئرپورٹ پر کھڑے لاوارث طیاروں کے مالک کی تلاش

ملائشیا میں کوالا لامپور ایئر پورٹ پر گزشتہ ایک برس سے تین لاوارث بوئنگ 747 کارگو جہازوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جن سے متعلق تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کوالالمپور ایئرپورٹ پر تین کارگو جہاز ایسے پائے گئے ہیں جن کا ایئرلائن سے کوئی تعلق نہیں جس […]

وزارت داخلہ نےسانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی جب کہ اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دیتے ہوئے اس حوالے سے خط جنرل ہیڈکوارٹر کو لکھ دیا۔ سندھ حکومت کی سفارش پر جی […]

‘فالج اور بلڈپریشر سے بچاﺅ میں مددگار عادت’

اگر آپ 10 منٹ سے زیادہ بھاگنے کا تصور یا ہمت نہیں کرسکتے تو فکر مت کریں اتنی محنت بھی متعدد سنگین امراض سے تحفظ دینے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ مینیسوٹا کے مایو کلینک کی تحقیق میں یہ بات سامنے […]

9 فیصد پلے اسٹور ایپس وائرس منتقلی کا باعث

ایک مطالعے کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کی جانے والی 9 فیصد ایپس آپ کی ذاتی معلومات لیک کرتی ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا اور ریورسائیڈ کی جانب سے اس حوالے سے ایک مشترکہ مطالعہ کیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ تقریباً 9 […]

قیامِ پاکستان کے وقت بچھڑنے والا غلام حسین پاکستان پہنچ گیا

قیامِ پاکستان کے وقت 2سال کی عمر میں والدین سے بچھڑنے والا غلام حسین بھارت سے اپنے بہن بھائیوں کے پاس پاکستان پہنچ گیا 70سال کا بوڑھا غلام حسین ہے،اب سے 68برس پہلے دو سال کا بچہ تھا، اس کا باپ اسے اپنی گود میں لیے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری کے گاؤں جمولا سے […]

مسلم آبادی میں اضافہ ،مسلمان دنیا کی مجموعی آبادی کا 23فیصد

مسلمانوں کی آبادی دنیابھرمیں تیزی سےبڑھ رہی ہے۔اس وقت مسلمان مجموعی آبادی کا23فیصدہیں مگراکیسویں صدی کےآخرتک پیروکاروں کی تعداد کے لحاظ سے اسلام دنیاکاسب سےبڑامذہب بن جائےگا۔ امریکاکےپیوریسرچ سینٹر کےمطابق اکیسویں صدی کےآخرمیں مسیحیت کےپیرو کاروں کی تعداد پہلے سے کم ہوکر دوسرےنمبر پرچلی جائےگی۔تحقیق میں دعویٰ کیاگیاہے کہ امریکاکےبالغ شہریوں میں مسلمانوں کی تعداداس […]