الیکشن سے جڑی اہم ترین خبریں
لاہور: پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں چئیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ وہ صرف ملک میں انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں اور اس کے لیے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں تاہم انھیں بیساکھیوں […] Read more
کاغذات نامزدگی 12سے 14مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30اپریل کو ہونگے، ریٹرننگ افسر گیارہ مارچ کو پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 12سے 14مارچ تک جمع کرائے […] Read more
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی،ملتان سمیت قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 6سے 8فروری تک جمع کراسکیں گے۔ کاغذات نامزدگی کی […] Read more
کراچی: بلدیاتی انتخابات میں 3 یو سیز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر نتائج روک دیے گئے۔ الیکشن کمیشن میں صفورہ ٹاؤن کی 2 اور چنیسر ٹاؤن کی ایک یونین کونسل میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وکیل حسن جاوید نے دلائل دیتے […] Read more
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کی ضمنی الیکشن میں 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی انتخابات میں اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانے کے کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نےعمران خان کو تمام 7 نشستوں سے کامیاب قرار دے کر […] Read more
الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج میں تاخیر کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نتائج جمع کرنا ایک پیچیدہ عمل ہے. اس میں کافی وقت درکار ہوتا ہے ،لیکن شام تک کراچی کی تمام 246 یونین کونسلز […] Read more
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو نیا خط لکھے جانے کے بعد شہر قائد میں بلدیاتی الیکشن ساتویں مرتبہ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ارسال کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی حلقہ بندی میں […] Read more
کُفر ٹوٹا خدا خدا کر کےآزاد جموں وکشمیر میں31سال بعد ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف نے برتری حاصل کی جبکہ وہاں کی پرانی سیاسی جماعت مسلم کانفرنس کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر رہی۔سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار وں نے سب سے زیادہ 829نشستیں حاصل کیں ۔روایت کو برقرار رکھتے ہوئے […] Read more
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی آبائی یونین کونسل میں بھی پی ٹی آئی کو شکست ہوگئی۔ ان کی یو سی میں پیپلز پارٹی جموں و کشمیر کے امیدوار اویس لیاقت 134 […] Read more
خیبر پختونخوا کے تمام شعبوں کی طرح بلدیاتی حکومت بھی مالی مسائل سے دوچار ہیں۔جس کی وجہ سے ترقیاتی فنڈ جارہی نہیں ہورہے۔صوبائی حکومت کا 42 ارب میں سے پانچ ارب روپوں کا وعدہ بھی وفا نہ ہوسکا۔فنڈز نہ جاری کرنے پر بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی اسمبلی کے سامنے نے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ […] Read more