الیکشن سے جڑی اہم ترین خبریں
اسلام آباد: منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری نے آج سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 35 ارب روپے کے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور گزشتہ روز ایف آئی اے کے روبرو پیش نہیں […] Read more
ایک دوسرے کی سخت مخالف سمجھے جانے والی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل آباد میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی ایک، ایک نشست کے لیے ہاتھ ملا لیے۔ فیصل آباد کے علاقے نور پور کے ’امن گروپ‘ نے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے انتخابی امیدواروں […] Read more
اسلام آباد: پاکستان کی انتخابی تاریخ میں پہلی مرتبہ عام انتخابات کے پیش نظر بلدیاتی حکومتوں کو معطل کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تمام بلدیاتی حکومتیں 25 جولائی کو رائے شماری کے انعقاد تک معطل کی ہیں۔ ای سی پی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ […] Read more
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے نشر ہونے والے انتخابی اشتہار کا سختی سےنوٹس لے لیا. اشتہار میں مخالف جماعتوں کے لیے توہین آمیز، حقارت پر مبنی غیر مہذب زبان استعمال کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایک مراسلہ ارسال […] Read more
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی مہم کے تحت ہونے والی کارنر میٹنگ کے دوران ہونے والے بم دھماکے کے بعد صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 78 سے انتخابات ملتوی کردیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مذکورہ خودکش حملے میں اے این پی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی […] Read more