الیکشن سے جڑی اہم ترین خبریں
خیبرپختونخوامیں رواں مالی سال کے آخرتک بلدیاتی انتخابات ندارد،صوبائی حکومت نے مقامی حکومتوں کے مختص پچاس ارب روپے سے زائد فنڈ افسرشاہی کے ذریعے خرچ کرنے کی کمرکس لی جس کے تحت ضلعی کونسل کافنڈڈپٹی کمشنر ،تحصیل فنڈتحصیل میونسپل افیسر اور ویلج ونیبرہوڈکونسل کافنڈ اسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ کے ذریعے خرچ کیاجائے گاجن کو متعلقہ اضلاع […] Read more
خ”یبرپختونخواکے سینئرسیاستدان فریدطوفان پانچ سیاسی جماعتوں کے گھاٹ کا پانی پینے کے بعد رواں ماہ کے آخرتک دوبارہ عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوجائینگے اور اس متعلق ان کے تمام معاملات طے پاگئے ہیں حتیٰ کہ اے این پی میں انکے سب سے بڑے مخالف مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے بھی شمولیت کے متعلق گرین […] Read more
پاکستان میں ہرماہ 15سے20ہزار ووٹررجسٹرڈہوتے ہیں تاہم خیبرپختونخوامیں اب بھی مردوں کی نسبت 26لاکھ خواتین ووٹرزرجسٹرڈنہیں ہیں جن میں خیبرپختونخواسے تعلق رکھنے والی خاتون رکن اسمبلی عائشہ بی بی بھی شامل تھی جنہوں نے مخصوص نشستوں پر نامزدگی سے ایک دن قبل اپناووٹ رجسٹرڈکیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق اسوقت ملک بھرمیں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد11کروڑ20لاکھ […] Read more
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2023ء کے عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے نیا اسٹریٹجک پلان جاری کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا نے الیکشن کمیشن کے تیسرے اسٹریٹجک پلان 2019/2023 کا اجراء کر دیا۔ نئے اسٹریٹجک پلان میں الیکشن ایکٹ اور مقامی حکومت ایکٹ کا ازسرنو جائزہ لےکر دسمبر […] Read more
خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر 001 گاڑی کی سواری بدل گئی اور والد خانزادہ خان کی جگہ پر نو منتخب سینیٹرذیشان خانزادہ اسی گاڑی میں بیٹھ گئے۔ سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے دوران خانزادہ خان نے نہ صرف اپنوں کی حمایت حاصل کی، بلکہ اپوزیشن کے چار اراکین کو بھی توڑنے میں […] Read more
خیبرپختونخواحکومت کی عدم دلچسپی ،بیوروکریسی کے سرخ فیتے اوراراکین اسمبلی کی مخالفت کے باعث صوبے بشمول قبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے حلقہ بندیوں کے رولزمیں مسلسل تاخیرکی جارہی ہے ،جس کے باعث خدشہ ظاہر کیاجارہاہے کہ اگلے سال جون تک بھی صوبے میں بلدیاتی انتخابات کاانعقادنہیں ہوسکے گا۔ خیبرپختونخوامیں 2015میں قائم ہونےوالی بلدیاتی حکومتیں […] Read more
بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ پچیس جولائی 2018کےعام انتخابات میں این اے 259 ڈیرہ بگٹی سے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کامیاب ہوئے تھے تاہم ان […] Read more
2005 میں اسلام آباد کی مارگلہ ہلز ٹاپ پر مونال ریسٹورنٹ بنایا گیا. اس وقت اس تصور کے پیچھے سی ڈی اے کے چیئرمین کامران لاشاری تھے جنہوں اس وقت کے صدر مشرف نے لاہور کو خوبصورت بنانے کے بعد اسلام آباد کا ٹاسک دیا تھا. کامران لاشاری نے آتے ہی شہر کی شکل بدل […] Read more
اندرون سندھ کی تحصیل جوہی میں صوبائی اسمبلی پی ایس 86 دادو4 پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی کےانتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست کیلئے پیپلزپارٹی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور چار آزاد امیدوار میدان میں ہیں۔ […] Read more
کراچی (رپورٹ:آغاخالد)سابق وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے آبائی شہر لاڑکانہ کی اہم نشست پر پی پی کو شکست دینے والے جی ڈی اے کے امیدوار معظم عباسی کا خاندان 1960سے پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستہ رہا ہے اور معظم عباسی کی دادی ڈاکٹر بیگم اشرف عباسی نے زیڈ اے […] Read more