ہنزہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےکالج کے لیکچرار کو قتل کر دیا، فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ ہنزہ کے علاقے کریم آباد میں گزشتہ رات نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ لاش اور زخمی شخص کو سول […] Read more
قاسم شاہ گاہکوچ کی رپورٹ کے مطابق ضلع غذر کے بالائی تحصیل چٹورکھنڈ میں مبینہ خودکشی کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا، 11 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ‘ نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ چٹورکھنڈ میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔ ضعلی ہیڈ کوارٹر گاہکوچ سے 30 کلومیٹر دور […] Read more
گلگت بلتستان جانے والوں کے لیے کورونا ویکسین اور پی سی آر ٹیسٹ کی لازمی شرط عائد کردی گئی۔ شمالی علاقہ جات کی سیاحت کے لیے جانے والوں کو ہوائی سفر سے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق 30 سال سے زائد عمر […] Read more
حکومت نے گلگت بلتستان کے لیے 370 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا۔ گلگت میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اس عمر نے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 5 سال میں 370 ارب روپے ترقیاتی کاموں کے لیے خرچ کیے جائیں گے، بجلی کے نظام کے لیے 9 […] Read more
نلتر میں فائرنگ سے ہونے والی 6 ہلاکتوں کے بعد کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گلگت بلتستان میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جی بی میں فائرنگ کرنے، ہتھیار لے کر چلنے اور نمائش پر مکمل […] Read more
گلگت : نلتر میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی گلگت کا بتانا ہے کہ مسافر گاڑی گلگت سے نلتر بالا جا رہی تھی کہ نامعلوم افراد کی جانب سے نلتر پائن میں آر سی سی پل کے قریب گاڑی پر فائرنگ […] Read more
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں گلگت بلتستان میں 3 سال کےلیے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) تعینات کرنے کی سمری منظور کرلی گئی۔ اس کے علاوہ قومی احتساب بیورو ( نیب) ، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے مابین مفاہمتی […] Read more
صوبائی وزیر فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ 2021 میں گلگت بلتستان عبوری آئینی صوبہ بنے گا اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں۔قومی اسمبلی اور سینٹ سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ قرارداد منظور کرائی جائے گی ، جی بی ہائوس میں گلگت بلتستان کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے […] Read more
حال ہی میں گلگت بلتستان میں ہونے والی شادی کو وادی کی سب سے بڑی شادی قرار دیا جا رہا ہے۔ اور یہ شادی کسی عام فرد کی نہیں بلکہ 9 سال قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے کے بعد حال ہی میں رہا ہونے والے عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان کی ہے۔ […] Read more
گلگت : ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل مناور گلگت بلتستان خدا یار نے جیل مسائل کے حوالے سے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سنٹرل جیل گلگت مناور میں مسائل سے چشم پوشی نہیں کرسکتے ہیں لیکن اس میں قانونی رکاوٹیں بھی موجود ہیں۔ ملک کے دیگر صوبوں میں جیل خانہ جات کا اپنا سروس […] Read more