گلگت(رپورٹ: ) گلگت بلتستان سنٹرل جیل مناور میں قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک، جیل قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے،قیدی بدترین موسمی صورتحال میں بھی تمام سہولیات سے محروم، کوئی پوچھنے والا نہیں۔معمولی نوعیت کے کیسز کے قیدی بھی زہنی امراض میں مبتلا ہونے لگ گئے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اور انتظامیہ نے ملی بھگت […] Read more
غذر (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر غذر ضمیر عباس نے غذر پریس کلب کے نمائیندہ وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ غذر کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے میذیا کے نمائیندے علاقے کے مسائل کی نشاندہی کرے ہم مساٸل کو حل کرنے کے لئے اپنا بھر کردار ادا کرونگا انہوں نے […] Read more
وزیرِاعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے گلگت بلتستان حکومت میں معاہدے کے تحت ایم کیو ایم کا مشیرشامل کیے جانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء اسد عمر، علی حیدر زیدی، امین الحق، خالد مقبول صدیقی، […] Read more
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومتی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت کرکے اپنے کارکنوں اور عہدیداروں کا حوصلہ ضرور بڑھایا ہے لیکن دورہ ایک تقریر سے آگے نتیجہ نہیں دے سکا۔ ابھی تو پہاڑوں کے بیچ ان اعلانات کی گونج بھی باقی تھی جسے انتخابی مہم کے طور پر وزیراعظم […] Read more
حلقہ نمبر3گلگت میں تیسری مرتبہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے نتیجے میں آج (کالم چھپنے تک) انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ حلقہ نمبر3گلگت میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سید جعفرشاہ پارٹی ٹکٹ لیکر میدان میں اترے تھے اور سیاسی حلقوں کے توجہ کے مرکز بنے ہوئے تھے ، سید جعفرشاہ نہ صرف اپنے […] Read more
گلگت بلتستان الیکشن میں کامیاب ہونے والے 5 آزاد امیدوار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ گلگت بلتستان کےکامیاب 5 آزاد امیدواروں نے گورنرہاؤس گلگت میں پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا۔ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد میں جی بی اے 9 اسکردو 3 سے کامیاب ہونے […] Read more
گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 23 میں سے 21 حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی مکمل نتائج موصول ہوگئے۔ غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق8 نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)،7 نشستوں پر آزادامیدوار، 3 پر پیپلزپارٹی، 2 مسلم […] Read more
چیف الیکشن کمشنرگلگت بلتستان راجہ شہباز خان کاکہنا ہےکہ انتخابات صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوئے ہیں اور عوام نے مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کاکہنا تھاکہ چند سیاسی پارٹیوں کے سربراہان شکوک و شبہات پیدا کرنا چاہتے ہیں، ان […] Read more
برف باری اور شدید سرم موسم کے باوجود گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت بلتستان کی 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے […] Read more
برف باری اور شدید سرم موسم کے باوجود گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ گلگت بلتستان کی 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔ سات لاکھ سے زائد ووٹرز […] Read more