تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی صدر سید جعفر شاہ آج اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ وہ کئی دنوں سے اسلام آباد کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ سید جعفر شاہ کا تعلق جلال آباد تیسوٹ پتی سے تھا . قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد پہلی مرتبہ شاہ صاحب نے […] Read more
گلگت سے دو گھنٹے کی مسافت پر ضلع غذر اپنے ارد گرد پھیلے قدرتی اور پرکشش نظاروں ، جگہ جگہ چیری، خوبانی اور آلو بخارے سے لدے درخت اور رنگ برنگے پھولوں کی وجہ سے گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں شمار ہوتا ہے . یہاں گرمیوں میں موسم اتنا ٹھنڈا ہوتا ہے کہ اکثر […] Read more
دنیا کی 27 ویں بلند پہاڑی چوٹی راکا پوشی کی خوبصورت سرزمین وادی نگر صوبہ گلگت بلتستان کا ایک ضلع ہے۔ نگر سنسکرت کا لفظ ہے جس کے معنی ” قدیم ” ہے ۔ یہاں مکتب تشیع سے وابستہ لوگ آباد ہیں . ضلع نگر کا کل رقبہ 5000 کلو میٹر ہے۔آج کل نگر 3 سب ڈویژینژ […] Read more
اس وقت ہنزہ میں اسیران ہنزہ باباجان ، افتخار کربلائی، علیم و دیگر افراد کی رہائی کے لیے اہلیان ہنزہ نے دھرنا دے رکھاہے. اس وقت سیاسی اسیران کی رہائی ہنزہ کا ایک بڑا مسئلہ ہے تاہم ہنزہ کا صرف یہی ایک مسئلہ نہیں . ہنزہ کے مسائل سے آگاہی سے پہلے ہنزہ کی تاریخ […] Read more
بلتستان کا ضلع گانچھے سکردو ڈویژن میں واقع ہے۔ جس کا صدر مقام خپلو ہے ۔ گانچھ بلتی زبان میں گلیشیر کو کہتے ہیں۔ گانچھے مقامی طور پراس موسمی نالے کو کہتے ہیں جو گرمی کے موسم میں خپلو کے بیچ سے گزرتا ہے۔ اس علاقے میں زیادہ افراد کا تعلق نوربخشیا فرقےسے ہے ۔ […] Read more
گلگت صوبہ گلگت بلتستان کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ ڈسٹرکٹ گلگت وادی بگروٹ ، جگلوٹ، دنیور ، سلطان آباد ، نلتر پیک اور نومل ویلی پر مشتمل ہے۔یہ شاہراہ قراقرم کے قریب واقع ہے۔ 4 لاکھ آبادی پر مشتمل یہ ضلع مشرق میں کارگل شمال میں چین شمال مغرب میں افغانستان مغرب میں چترال اور جنوب مشرق میں بلتستان سے جڑا ہوا ہے ۔ دنیا کے تین عظیم پہاڑی سلسلوں ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کا سنگم […] Read more
ضلع استور گلگت بلتستان کے ان خوبصورت علاقوں میں شمار کیا جاتاہے جواپنے قدرتی حُسن سے مالامال ہے۔ گلگت بلتستان کا سب سے مشہور کھیل پولو فیسٹیول ضلع استور کے گاؤں راما میں منعقد ہوتاہے۔ ضلع استور سطح سمندر سے 2،600 میٹر بلندی پر واقع ہے . گلگت شہر سے تقریبا 120 کلومیٹر پر واقع […] Read more
قراقرم ہائی وے پر واقع ضلع دیامر خیبر پختونخوا سے جڑا ہوا گلگت بلتستان کا پہلا ضلع ہے ۔ دیامر 1974 سے قبل گلگت میں شامل تھا۔ 1974 میں اس کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ نانگا پربت کو مقامی زبان میں دیامری کہتے ہیں ، اسی نسبت سے اس کا نام دیامر رکھا گیا […] Read more
اسکردو کا ماخذ “سکارڈو” ہے جو بلتی زبان کا لفظ ہے. اس کے معنی ہیں “دو اونچی جگہوں کے درمیان ایک کم زمین۔” اسکردو کا پہلا ذکر سولہویں صدی میں ملتا ہے .معروف مورخ مرزا حیدر (1499–1551) نے اسکردو کا ذکر کیا ہے . یورپی ادب میں اسکردو کا پہلا تذکرہ فرانسیئس برنیئر (1625-1688) نے […] Read more
اگر نعروں پر گزارا کرنا ہے تو تحریک انصاف کو ووٹ دیں علاقے کی ترقی مقصود ہو تو مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں قانون سازی اور نوکریوں کا شوق ہے تو پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں گھر گھر حسینی و یزیدی اور حب صحابہ و بغض صحابہ کے کھیل کھیلنا ہے تو فرقہ وارانہ […] Read more