اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سابق حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے آج […] Read more
عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری کرنے کے لیے پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کی شرط عائد کردی۔ دوحہ میں جاری ساتویں جائزہ مذاکرات کے اختتام پر عالمی مالیاتی فنڈز کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں آئی ایم ایف نے پاکستان […] Read more
ڈیووس: سعودی عرب نے عندیہ دیا ہے کہ وہ پاکستانی اسٹیٹ بینک میں رکھے 3 ارب ڈالر کی رقم جلد واپس نہیں لے گا اور یوں اس کی مدت بڑھانے پر رضامندی ظاہرکی ہے۔ سعودی وزیرِ خزانہ محمد الجدان نے خبررساں اداروں کو بتایا کہ ’ہم پاکستان میں تین ارب ڈالر کی رقم جمع رکھنے […] Read more
اسلام آباد: ملک بھر میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں مزید 1.42 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 16.54 فیصد ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی بارے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی 28 روپے 26 پیسے […] Read more
رواں سال 2022 کو چین کی کونسل برائے فروغِ بین الاقوامی تجارت کی جانب سے تجارت کے فروغ کے لئے چینی اور غیر ملکی کاروباری اداروں کے درمیان باہمی دلچسپی اور دو طرفہ مربوط روابط کو مضبوط بنانے کے حوالے سے 70th ویں سالگرہ کے یادگار سال کی طور پر منایا جا رہا ہے۔گزشتہ 70 […] Read more
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لگژری سامان کی درآمد پر پابندی کے فیصلے سے ملک کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی، ہم کفایت شعاری پر سختی سے عمل کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر ٹوئٹ کیا کہ مالی طور پر آسودہ حال لوگوں کو اس […] Read more
کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان کا تسلسل برقرار ہے اور امریکی کرنسی کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سیاسی اور معاشی افق پر غیر یقینی صورتحال، حکومت کی جانب سے سیاسی دباؤ کی بناء پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے جیسے اقدامات جبکہ آئی ایم […] Read more
ابھرتی ہوئی مارکیٹوں پر مرکوز مالی خدمات کی برطانوی کمپنی کودا ٹیکنالوجیز نے پاکستان میں مالیاتی شمولیت کو آگے بڑھانے کے مقصد کے ساتھ ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس کے لئے درخواست دینے کے لئے فاطمہ گروپ اور دی سٹی سکولز گروپ کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ کودا ٹیکنالوجیز 2019 میں قائم کی گئی جس […] Read more
ایک حالیہ ریاستی کونسل کے ایگزیکٹو اجلاس سے خصوصی طور پر آگاہ کیا کے کہ چین معیشت کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش، کے ساتھ ساتھ صنعتی اور سپلائی نیٹ ورک میں مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (MSMEs) اور زاتی کاروبار کرنے والے گھرانوں کے لیے موثر اقدامات کو نافذ کرے گا. […] Read more
چین کی تعمیر وترقی کرہ ارض پر ایک حیران کن اور جادوئی کہانی کی مانند ہے، اتنی بڑی ابادی کیساتھ چین نے تعمیر و ترقی کے سفر کو یقینی بنا کر دنیا بھر کو حیران کر دکھایا ہے۔ اس حوالے سے کھن فائونڈیشن کے چیئرمین رابرٹ لارنس کھن کا کہنا ہے کہ”چین کی حیرت انگیز […] Read more