ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر اضافی سپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کےکنٹری ڈائریکٹر اور ٹیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے تحت جاری پروگراموں پر تیزی سے عمل درآمدکی یقین دہانی کرائی […] Read more
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی. وزیراعظم شہبازشریف کی جانب ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی ہے اور ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے […] Read more
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے طے شدہ شرائم پوری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرض پروگرام کو ایک سال کیلئے توسیع دینے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان سائیڈ لائن میٹنگ ہوئی جس میں قرض پروگرام کی توسیع سمیت […] Read more
واشنگٹن: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے ساتویں جائزے پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایم ایف حکام نے پاکستان […] Read more
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انٹربینک میں ایک ڈالر 27 پیسے سستا ہوگیا اور 186 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 187 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔ پیرسے جمعے کے پانچ کاروباری سیشنز میں ڈالر […] Read more
اسلام آباد: عالمی بینک نے موجودہ حالات میں پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہونے کا اندیشہ ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے عالمی منڈی میں تیل اور اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے جب کہ […] Read more
بجلی کی فی یونٹ قیمت 4 روپے 85 مہنگی کر دی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق بجلی فروری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد […] Read more
ملکی زرمبادلہ ذخائر اپریل کے پہلے ہفتے میں 44 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 8 اپریل کو ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب دو کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 46 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کمی سے […] Read more
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 772 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 12 […] Read more
ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا اور ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 179.21 روپے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر […] Read more