اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ ڈالر ز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 11 کروڑ ڈالر سے زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوراان ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً ساڑھے 11 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 19 […] Read more
کاسا 1000منصوبے کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے, معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب ترکی میں ہوئی پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کی۔ ترجمان وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا کہ کرغستان ، تاجکستان ،افغانستان اور پاکستان کے وزرائے توانائی نے کاسا1000منصوبے کے معاہدے پر دستخط […] Read more
ملک بھر میں مالی سال 2014-15 کے دوران 10 ارب روپے سے زائد کی بجلی چوری کئے جانے کا اانکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق مالی سال برائے 15-2014 کے دوران تقسیم کار کمپنیاں بجلی نادہندگان کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہے جس کے باعث بجلی بل ادا نہ کرنے والے […] Read more
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اشرف وتھرانے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل تابناک ہے۔ سال2020ء تک پاکستان کے بینکاری نظام میں اسلامی بینکاری کا شیئر 50 فیصد ہو جائے گا۔برانچ لیس بینکاری وقت کی ایک اہم ترین ضرورت ہے۔ وہ گزشتہ شب مقامی ہوٹل میں میزان بینک اور یوفون کے اشتراک […] Read more
پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے ۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں کی […] Read more
اسحا ق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے درمیان سیاسی ، معاشی اور صنعتی شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع ہیں۔ وزیرخزانہ اسحق ڈارنے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سٹیل ملز کو مالیاتی بحران سے نکالنے کیلئے موثر اقدامات کرے گی۔ وہ اسلام آباد میں پہلے باضابطہ پاکستان روس سرمایہ کار فورم سے […] Read more
کسٹم حکام نے لاہور ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کسٹم حکام نے دبئی سے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچنے والے شخص رضوان کی جامہ تلاشی لی تو اس کے قبضے […] Read more
3پاکستان ریلوے بورڈ نے پاور پلانٹس کوکوئلے کی سپلائی کیلیے امریکا سے55 لوکو موٹو ،700 ہاپرویگنز کی خریداری ، خسارے میں چلنے والی مسافرٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کے اشتراک سے چلانے کی منظوری دیدی ہے۔ پاکستان ریلوے کے بورڈ کا تیسرا اجلاس چیئرمین ریلوے بورڈ پروین قادر آغا کی صدارت میں وزارت ریلویز میں […] Read more
انٹر نیشنل انرجی ایجنسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں عراق کے تیل کی فروخت سعودی تیل سے زیادہ ہوگئی ہے ، رو س کی جانب سے اپنے تیل کی برآمد برھانے کے لیے متعدد ایشیا ئی ممالک سے رابطے نتیجہ خیز ثابت ہوئے ہیں ، اس خطے کی آئل […] Read more
زرعی ترقیاتی بینک میں پانچ سال کے دوران 14 کروڑ 21 لاکھ روپے کے غبن کا انکشاف ہوا ہے ۔ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق 7 کیسز تیار کر لئے گئے۔ دستاویزات کے مطابق سال 2010-11 میں قرض کیلئے جعلی دستاویزات رکھی گئیں جن کے باعث دو کروڑ 76 لاکھ روپے کا قرض وصول نہ […] Read more