بھارت میں ہوائی آلودگی کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور دارالحکومت نئی دلی میں ائیر کوالٹی انڈیکس تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں اور دونوں ٹیموں کے درمیان تین روز قبل ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی […] Read more
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کیلیفورنیا میں لگی جنگلاتی آگ بجھانے میں وفاقی حکومت کی امداد کو ممکنہ طور پر روک دینے کی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ نے یہ بیان کیلیفورنیا کے گورنر کی جانب سے اپنی ماحولیاتی پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کے جواب میں دیا۔ کیلیفورنیا میں گزشتہ دو ہفتوں سے […] Read more
اکتوبر، نومبر کے مہینوں میں لاہور کا جوبن دیکھنے والا ہوتا تھا۔ سورج کی تمازت کم پڑ چکی ہوتی تھی۔ کالجوں، یونیورسیٹیوں کے طالب علم اپنے اپنے گھروں سے لوٹ کے آ چکے ہوتے تھے۔ لارنس گارڈن میں ہار سنگھار کے درخت پہ بہار ہوتی تھی۔ گول گپے والے کے پاس اکثر نوجوان جوڑے کھڑے […] Read more
واشنگٹن: فضائی آلودگی جانچنے والے عالمی ادارے آئی کیو ایئر نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارتی دارالحکومت دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’اے کیو آئی‘ نے ہوا کے معیار کے لحاظ سے دنیا کے آلودہ […] Read more
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں میں آگ لگنا ایک معمول بنتا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے رواں برس ریاستی محکمہ برائے جنگلات نے آگ سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر اختیار ضرور کی ہیں لیکن آگ پھر بھی بھڑک اٹھی ہے۔ شمالی کیلیفورنیا میں لگی جنگلاتی آگ کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ پہاڑی علاقوں […] Read more
دنیا میں ہر دس میں سے آٹھ افراد خود کو مذہبی سمجھتے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگرچہ مذہب کا غلبہ اتنا نہیں رہا ہے جتنا صدیوں پہلے ہوا کرتا تھا، تاہم اب بھی مذہب کا ہم پر بہت زیادہ اثر ہوتا ہے۔ مذہب پر اس اعتقاد کے قدرتی ماحول کے بچاؤ کی […] Read more
گذشتہ چند سالوں میں موحولیاتی آلودگی کا سب سے بڑا سبب بننے والا پلاسٹک ہماری آئندہ نسلوں کے لئے مسائل کا پیش خیمہ بن رہا ہے۔حالیہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 55ارب پلاسٹک کے غیر ضروری استعمال سے گلی محلے سڑکوں بازاروں اور کوچوں میں گندگی کا ڈھیر لگ گیا ہے ۔پلاسٹک کے […] Read more
بھوک سے متعلق تازہ ترین ورلڈ انڈیکس کے مطابق بہت سے مسلح تنازعات اور ماحولیاتی تبدیلیاں عالمی سطح پر بھوک میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔ کرہ ارض پر آج بھی بیاسی کروڑ سے زائد انسانوں کو بھوکا رہنا پڑتا ہے۔ عالمی سطح پر بھوک کے خاتمے کے لیے کوشاں غیر سرکاری جرمن تنظیم […] Read more
چین: اگر آپ ایک بڑے ربربینڈ کو کھینچ کر ہونٹوں کے قریب لاتے ہیں تو وہ گرم محسوس ہوگا جبکہ ڈھیلا چھوڑتے ہی وہ قدرے ٹھنڈا محسوس ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق عین یہی طریقہ اختیار کرتے ہوئے ماحول دوست ریفریجریٹر بنائے جاسکتے ہیں۔ ربڑ کو کھینچنے اور چھوڑنے سے حرارت میں کمی بیشی کا […] Read more
لندن: جاپان، کوسٹا ریکا اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر تحقیق کرتے ہوئے ایک ایسی نئی دھات ایجاد کرلی ہے جس میں سے بجلی گزاری جائے تو وہ ٹھنڈک پیدا کرتی ہے۔ امید ہے کہ یہ یا اسی طرح کی کوئی دھات مستقبل کے ریفریجریٹروں اور ایئرکنڈیشنروں میں استعمال کرتے ہوئے ان میں […] Read more