جنوبی کوریا: نئی تحقیق سے یہ بات عیاں ہوئی ہے کہ بالوں کے گرنے کی اہم وجوہ میں اب فضائی آلودگی کو بھی شامل کیا جائے کیونکہ اس سے بالوں کی افزائش کا نظام متاثر ہوسکتا ہے۔ اگرچہ اب بھی ماہرین گنج پن کی وجوہ کو اچھی طرح سمجھنے سے قاصر ہیں لیکن ان میں […] Read more
گوگل نے دھوئیں کے اخراج اور آلودگی ناپنے کے لیے بنائے گئے ٹول کو امریکہ کے بعد اب یورپ کے مختلف شہروں میں بھی متعارف کروایا ہے اور کہا ہے کہ عنقریب یہ سہولت دنیا کے دیگر شہروں کے لیے بھی مہیا کی جائے گی۔ گوگل کے مطابق اس ٹول کو گوگل میپ پر موجود […] Read more
اسٹینفورڈ: حال ہی میں ایمیزون کے بارانی جنگلات میں بھڑکنے والی آگ نے کرہِ ارض کے ہر حساس شخص کو شدید غم و غصے میں مبتلا کردیا تھا۔ اب ایسے ہول ناک حادثات سے بچنے کے لیے ایک حفاظتی جیل تیار کیا گیا ہے جسے سبزے اور جنگلات پر چھڑک کر درختوں کو فائر پروف […] Read more
لندن: سمندری سطح پر تیرتا ہوا پلاسٹک جمع کرنے کا کام بہت مشکل ہوتا ہے، اس کے لیے گزشتہ برس ہالینڈ کی ایک کمپنی نے سمندر پر تیرتے ہوئے چھلے کے ذریعے پلاسٹک جمع کرنے کا اعلان کیا تھا جو پہلے ناکام ہوگیا تھا لیکن اس بار کچھ تبدیلیوں کے بعد یہ تجربہ کامیاب رہا […] Read more
اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے سمندر اور منجمد خطوں کو اس دور میں جتنا نقصان ہو رہا ہے اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔ اقوام متحدہ کے سائنسدانوں کے ایک پینل کے مطابق سمندروں کی سطح بلند ہو رہی ہے، برف پگھل رہی ہے اور […] Read more
کراچی: سندھ حکومت نے شہر میں کچرا پھینکنے اور سیوریج لائنوں میں پتھر اور رضائیاں ڈالنے والوں کی نشاندہی پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے دعویدارہی اسے گندا کررہےہیں، کراچی میں جان بوجھ کرمسائل پیدا […] Read more
20 ستمبر کو دنیا بھر میں ماحول کو بچانے کے لیے احتجاج کیا گیا۔ یہ احتجاج پاکستان میں بھی ہوا۔ شرکا، ظاہر ہے جن میں سول سوسائٹی کے لوگ آگے آگے تھے، بڑی شدومد سے ماحول کی تبدیلی کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ ان کی باتوں کا مقصد جو کچھ میں اخذ کر […] Read more
کراچی میرے ذہن میں ایڈگر ایلن پو کے ایل ڈوراڈو جیسا ایک شہر تھا۔ سمندر کے کنارے بسا شہر جہاں سنا تھا کہ راتیں جاگتی ہیں، شریفے، پپیتے اور ناریل کے درخت جھومتے ہیں۔ سمندری کھاڑیوں کے کناروں پر سمندری بگلے مچھلیوں پر تاک لگائے بیٹھے ہوتے ہیں، جہاں موہٹہ پیلس اور قائد اعظم کا […] Read more
ہیوسٹن، امریکہ: امریکی ماہرین نے ایک نئی ٹیکنالوجی وضع کی ہے جس کے تحت ماحول دشمن اور عالمی تپش کی وجہ بننے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کو مائع ایندھن میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اگر تجارتی پیمانے پر یہ طریقہ کامیاب ہوجاتا ہے تو وہ دن دور نہیں جب […] Read more
کبھی آپ نے اپنے اردگرد نظر دوڑا کر دیکھا ہے؟ یہ موبائل فون جس پر آپ یہ سطریں پڑھ رہے ہیں۔ رات کا کھانا جس پلیٹ میں کھایا ہے یا وہ شاپنگ بیگ جس میں آپ مہینے بھر کا سودا سلف بازار سے لے کر آتے ہیں۔ یا وہ کھلونے جن سے آپ کے بچے […] Read more