یہ بات تو سب مانتے ہیں کہ اس سال بارشیں معمول کے بارشوں سے زیادہ ہوئی, لیکن اس بات سے بہت کم لوگ اتفاق کریں گے کہ اس کی بڑی وجہ موسمیاتی تبدیلیاں ہیں. مون سون کے بارشوں میں ہمیشہ سے پہاڑوں کا اہم کردار رہا ہے. اس ضمن میں دوسرا سوال یہ پیدا ہوتا […] Read more
سرنگ کی مدد سے حالیہ برسوں میں مشرقی اور وسطی روٹس پر 56 بلین کیوبک میٹر پانی کا اخراج کیا گیا ہے، جس سے 150 ملین لوگوں نے استعفادہ کیا۔ چین کے جنوب سے شمال کے پانی کے واٹر ڈائورژن منصوبے کے مڈل روٹ کے ایک اہم حصے کے طور پر دریائے زرد کو کراس […] Read more
نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے نے بیان میں کہا کہ آنے والے مہینوں میں پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے گی۔اقوام متحدہ کے ادارے نے مزید کہا کہ اس صورتحال میں سیلاب […] Read more
جولائی 2022 میں نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کو خرابی پیش آنے کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا تاہم واپڈا یا کسی ادارے کی جانب سے تاحال فالٹ کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے اور اب دو ماہ کی تحقیقات کے بعد منصوبے کو مرمت کی غرض سے مزید چھ ماہ […] Read more
میں جب فارغ ہوتا ہے اور بوریت کے باعث پَسِّنی کے مختلف ساحلی بیچ کی طرف رخ کرتا ہوں۔ کبھی کبھار مجھے ایسا لگتا ہے کہ پَسِّنی کے خوبصورت ساحل اب پلاسٹک کے جالوں کی آماجگاہ ہے جہاں ساحل کے ہر طرف پلاسٹک جالوں کے ٹکڑے ہی نظر آتے ہیں ۔مقامی ماہی گیر ممنوعہ پلاسٹک […] Read more
آج کل پلاسٹک کا استعمال بہت زیادہ ہے. اور پوری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لیا ہے. ایسا کوئی گھر نہیں ہے, جس میں پلاسٹک سے بنی ہوئی اشیاء نہ ہو. ہر بندہ روزانہ کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کا استعمال کرتا ہے. ویسے تو پلاسٹک کوئی زہریلی چیز نہیں ہے, سیوائے اس کے […] Read more
سکھر: کندھ کوٹ کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ کندھ کوٹ کے دریائی علاقے گھوڑا گھٹ میں پیش آیا جہاں دریائے سندھ پار کرتے ہوئےکشتی الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کشتی میں سوار تین افراد ڈوب کر جاں […] Read more
توبہ اچکزئی میں کئی گھنٹوں ہونے والی موسلادھار بارش نے ہر طرف پانی پانی کردیا۔ شدید بارشوں سے سیلابی ریلےقلعہ عبداللہ میں داخل ہوگئے جس سے کئی دیہات اور سڑکیں ڈوب گئیں۔ سیلابی ریلے سے باغات اور فصلیں تباہ جب کہ کئی مویشی بہہ گئے، انتظامیہ نے صورتحال خراب ہونےپر شہریوں کی فوری منتقلی شروع […] Read more
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی آلودگی میں اضافے کے ساتھ موسمیاتی تبدیلیاں واضح طور پر نظر آنا شروع ہو گئی ہیں. ایسا لگتا ہے کہ عام لوگوں نے بھی موسمیات میں تبدیلیوں کو ماننا شروع کیا ہے. وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک عام آدمی کا اس پر یقین پختہ ہوتا چلا جا رہا […] Read more
پشاور: خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی نے ماحولیاتی تحفظ ترمیمی بل 2022 منظورکرلیا۔ بل کے تحت خیبرپختونخوا میں ہر قسم کے پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، ترمیمی بل کے تحت ہر قسم کے پلاسٹک بیگ کی درآمد، خرید و فروخت، ذخیرہ، ترسیل اور استعمال پر پابندی ہوگی۔ بل کے مطابق موجودہ پلاسٹک […] Read more