رابعہ سید ۔۔ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ آم کھانے کے اتنے فوائد کہ انہیں شمار کرنا مشکل ہے: آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور یہ بلا وجہ نہیں، آم کھانے کے اتنے فوائد ہیں کہ انہیں شمار کرنا مشکل ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ وٹامن ای سے بھرپور ہے جو […] Read more
میاں حامد جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹائن میں ہر گھنٹے میں ایک بندہ روڈ ایکسیڈنٹ میں مرتا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ تنگ سڑکیں ہیں جہاں پر چھوٹی گاڑیوں والے جب کسی ٹرک کو ‘اوور ٹیک’ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو سامنے سے کچھ نظر نہ آنے کے سبب حادثات کا شکار […] Read more
غلام اللہ کیانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ چین میں برین ٹیومر سے جان کی بازی ہار جانے والے ایک بچے کی نعش ہے۔آپ کو حیرت ہو رہی ہو گی کہ ڈاکٹرز کیوں اس کے ارد گرد احترام سے جھکے ہوئے ہیں۔ سنیے! یہ گیارہ سالہ بچہ لی یانگ یواوژی ہے ۔ ڈاکٹر بننا اس کا خواب تھا […] Read more
کیپ ٹاؤن …….. دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے خوش خبر ی ہے کہ جنوبی افریقہ میں وٹامن ٹیبلٹ کے برابر پیس میکر تیار کیا گیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں مریض میں دنیا کا سب سے چھوٹاpacemakers پیس میکر ٹرانسپلانٹ کیاگیا ہے۔ یہ سائز میں روایتی پیس […] Read more
زارا قاضی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نیند کی گولیاں، منہ، ناک اور پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب، نئی طبی تحقیق نیویارک………یوں تو نیند کی گولیوں کے بہت سے نقصانات سامنے آتے رہتے ہیں، مگر اب تو ماہرین نے اسے کینسر جیسے مہلک مرض کا سبب بھی قرار دے دیا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں […] Read more
رابعہ سید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دس سے 15تازہ گلاب کی پتیاں لیں اور اسے ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں۔ پانی کو تب تک ابالیں جب تک وہ گلابی رنگت کا نہ ہوجائے۔ اب اس میں دارچینی کا پاﺅڈر اور تھوڑا سا شہد ڈالیں۔ گلاب کی پتیوں والی اس چائے کو اپنی روزانہ کی خوارک کا حصہ بنا […] Read more
کراچی میں شدید گرمی سے کم از کم 110 افراد ہلاک پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور گذشتہ دو دنوں میں گرمی اور لو لگنے سے کم سے کم 110 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی اکثریت عمر رسیدہ افراد کی ہے۔ صوبائی سیکریٹری […] Read more
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھیں اب تک کا بہترین ثبوت ملا ہے کہ زہرہ سیارے کی سطح سے گرم لاوا ُبل رہا ہے۔ زہرہ کے بارے میں پہلے سے معلوم تھا کہ اس پر آتش فشانی ہوتی رہی ہے لیکن تازہ ترین ثبوت اب تک ملنے والا بہترین ثبوت ہے کہ اس سیارے […] Read more
حافظ صفوان ملتان سات مکمل ناشتے! اس میں سے منتخب کریں ۔ دلیے کا پیالہ بغیر بالائی کے دودھ کے ساتھ، ایک شہد کا چمچ اور اس پر بادام پیس کر ڈال لیں۔ ۔ ایک انڈہ ابال کر اور ساتھ ایک ٹماٹر کاٹ کر ڈبل روٹی کے سلائس میں رکھ کر کھائیں۔ ۔ خشک میوہ […] Read more
ٹوکیو یہ کوئی فلمی منظر نہیں کہ جس میں روبوٹس تیزی سے گاڑیوں میں تبدیل جاتے ہیں ۔ جاپانی انجینئرز نے ایسا حقیقت میں کر دکھایا ہے۔ جاپان کی ایک کمپنی نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے، جو ساڑھے 3میٹر بلند ہے اور صرف 10سیکنڈ میں کار میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ یہ کار60 کلومیٹر […] Read more