ملک میں کورونا وبا کی پانچویں لہر میں شدت آگئی اور مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 12.81 رہی ۔ این سی او سی کےمطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 49 ہزار 595 ٹیسٹ […] Read more
این سی او سی نے کورونا کی علامات کا شکار افراد کے لیے گھروں میں قرنطینہ کی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ این سی او سی کا کہنا ہےکہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے اور صحت کے شعبے پر دباؤ کم کرنے کے لیے گائیڈ لائنز مؤثر ثابت ہوں گی لہٰذا ایسے افراد جن کا ٹیمپریچر […] Read more
کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جعلی دواؤں کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران بھاری تعداد میں جعلی ادویات قبضے میں لے لیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق لیاقت آباد میڈیسن مارکیٹ میں چھاپےکے دوران بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمدکی گئیں۔ حکام کے مطابق چھاپےکے دوران اینٹی بائیوٹک […] Read more
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے شادی ہالز اور ریسٹورینٹس سمیت جلسے جلوسوں پر بھی پابندی کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا ہےکہ اومی کرون کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور کراچی میں کورونا مثبت کیسزکی شرح بھی بڑھ رہی ہے جس کے باعث اسپتالوں پر […] Read more
سپر فوڈ کہلانے والا قدرت کا انمول تحفہ انڈا انسانی جسم کے لیے نہایت ضروری ہے، یہ ناصرف پروٹین کے حصول کا آسان ذریعہ ہے بلکہ اس میں امینو ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹس اور آئرن بھی پایا جاتا ہے۔ چونکہ آج کل سردیوں کا موسم ہے اور انڈے کی تاثیر گرم ہوتی ہے لہٰذا اس کی […] Read more
دنیا بھر میں کورونا کی اومی کرون قسم سونامی کی طرح پھیلنے لگی ہے، ایک ہی دن میں 32 لاکھ 34 ہزار نئے مریض سامنے آ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ہی روز میں 8 لاکھ 27 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔ امریکا کی 51 میں سے 50 ریاستوں میں کورونا […] Read more
اسلام آباد: این سی او سی نے بوسٹر ویکسین لگوانے کے لیے عمر کی حد میں کمی کردی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں انسداد کورونا کی بوسٹر ڈوز کے لیے عمرکی حد کم کرکے 18 سال کردی ہے جس کے بعد 15 جنوری سے 18 سال کی عمر […] Read more
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا اومیکرون کی اس نئی لہر میں لاک ڈاؤن نہ لگانے اور تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی اس پانچویں لہر پر ملک میں […] Read more
اعضا کی پیوند کاری: دنیا میں پہلی مرتبہ امریکی شہری کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ میں جینیاتی تبدیل شدہ سؤر کا دل لگا دیا گیا دنیا میں پہلی مرتبہ ایک امریکی شہری کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی پیوند کاری) کے ذریعے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کا دل لگا دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ […] Read more
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کورونا کی صورتحال پر فی الوقت لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ اسد عمر نے کہا کہ فی الحال کورونا کے نمبرز کو دیکھ رہے ہیں اور اس حوالے سے پاکستان سمیت […] Read more