وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومتوں نے […] Read more
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے، اس حوالے سے سرکاری اور نجی سطح پر مختلف شہروں میں تقاریب، ریلیوں، جلسوں اور جلوسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور […] Read more
سری نگر: قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ جنت نظیر وادیٔ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ نوجوان کی شہادت واقعہ ضلع بارہ مولا میں پیش آیا جہاں بھارتی فوج نے پوری رات محاصرہ کر […] Read more
قتل مقدمے میں سزا یافتہ آزاد کشمیر کے وزیر حکومت اور ممبر اسمبلی کی رکنیت تاحال ختم نہ کی جا سکی۔ آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے کابینہ ممبر اور آزاد کشمیر کے رکن اسمبلی ظفر ملک کو گذشتہ ماہ آزاد جموں کشمیر ہائیکورٹ نے 19 سال پرانے قتل کے مقدمے میں 17 سال قید […] Read more
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع اسلام آباد میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور بزرگوں تک کو ہراساں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارتی فوج […] Read more
جولائی 2022 میں نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کو خرابی پیش آنے کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا تاہم واپڈا یا کسی ادارے کی جانب سے تاحال فالٹ کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے اور اب دو ماہ کی تحقیقات کے بعد منصوبے کو مرمت کی غرض سے مزید چھ ماہ […] Read more
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن مقبوضہ کشمیر میں بھی بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں بھارت کو پاکستان سے شکست کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی میں پٹاخے چلائے گئے۔ جشن کے دوران نوجوانوں […] Read more
کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتی فورسزکی بھاری تعداد میں تعیناتی، ڈرونز اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے سخت نگرانی کے باوجود کشمیریوں نے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کیلئے سرینگر، بارہمولہ، بڈگام، شوپیاں، پلوامہ، اسلام آباد، کولگام اور جموں کے کئی علاقوں میں پاکستانی پرچم لہرائے۔ کے ایم ایس نے بتایا […] Read more
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں کو سری نگر اور پلوامہ میں شہید کیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فورسز نے نام نہاد آپریشن کی […] Read more