اسلام آباد: سماء ٹی وی کے کیمرا مین واجد علی کی درخواست پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے تین محافظوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں متاثرہ کیمرہ مین کی درخواست پر نواز شریف کے 3 سیکیورٹی گارڈز کو شامل کیا گیا ہے۔ زیر دفعہ 506 […] Read more
پاکستان میں پیشہ وارانہ صحافیوں کو چار نوعیت کے چیلنجز درپیش ہیں; قانونی و آئینی, مالی, انتظامی اور انفرادی نجی شعبہ میں الیکٹرانک میڈیا کے قیام کو دو دہائیاں گزرنے کو ہیں اور تاحال ملک میں الیکٹرانک میڈیا کا کوئی سروس سٹرکچر یا قانون نہیں. پرنٹ میڈیا کا قانون موجود ہے مگر اس پر عملدرآمد […] Read more
معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پاکستان کے معروف انگریزی اخبار ’’ڈان‘‘ کے خلاف مہم جاری ہے اور اس وقت ٹوئیٹر پر#IndianDawnHerald کا ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والے اکثر اکاؤنٹس ڈان اور اس کے ایک معروف میگزین ہیرالڈ کو ’’غدار‘‘ ، ’’ملک دشمن ‘‘ اور ’’ بھارتی سرمائے […] Read more
اسلام آباد: مقامی عدالت نے ٹی وی اینکر شاہد مسعود کو صحافی سے بدتمیزی اور اس کا موبائل فون چھیننے کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ شاہد مسعود نے گذشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ آمد کے موقع پر نجی ٹی وی کے ایک رپورٹر […] Read more
پشاور میں موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے نجی ٹی وی کے رپورٹر نورالحسن جاں بحق اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ خیبر یونین آف جرنلسٹس نے واقعے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نور الحسن گاڑی میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی […] Read more
کراچی میں جوئے کے ایک اڈے کے مالک نے پولیس کو ویڈیو بیان دیا ہے کہ اس سے کراچی کے کئی صحافی ہفتہ وار بھتہ لینے آتے تھے . ویڈیو بیان دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے . صحافی کراچی کے ، جوا خانے سمیت کہاں کہاں سے بھتہ لیتے تھے ۔ Posted by […] Read more
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اینکر فریحہ ادریس کے شوہر مسعود بیگ کو پی ٹی وی ورلڈ کا سربراہ تعینات کر دیا مسعود بیگ کو مسلم لیگ ن کی حکومت کے دوران محمد مالک نے پی ٹی وی میں بھرتی کیا تھا . موجودہ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے فریحہ ادریس کی سفارش […] Read more