قتل مقدمے میں سزا یافتہ آزاد کشمیر کے وزیر حکومت اور ممبر اسمبلی کی رکنیت تاحال ختم نہ کی جا سکی۔ آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے کابینہ ممبر اور آزاد کشمیر کے رکن اسمبلی ظفر ملک کو گذشتہ ماہ آزاد جموں کشمیر ہائیکورٹ نے 19 سال پرانے قتل کے مقدمے میں 17 سال قید […] Read more
دوبئی کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے کوشاں ہیں اور شیخ کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 50 ملین درھم کے اعلان کے بعد امداد کا پاکستان پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس امداد […] Read more
پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج شام آٹھ بجے کے قریب یوٹیوب کی نشریات اچانک معطل ہوگئیں . سوشل میڈیا پر یوٹیوب بند ہونے پر پندرہ منٹ میں ٹرینڈ بنا جو تھوڑی ہی دیر میں پندرہ ہزار ٹویٹس کے ساتھ پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا . سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ […] Read more
اسرائیل نے تسلیم کیا ہے کہ اس بات کا “قوی امکان” ہے کہ الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ اسرائیلی فوجی کے ہاتھوں ماری گئیں۔ تاہم وہ فائرنگ حادثاتی تھی اور صحافی کی ہلاکت کے لیے کسی کو سزا نہیں دی جائے گی۔ الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ مئی میں مقبوضہ مغربی کنارے میں […] Read more
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو چینی صدر شی جن پنگ کا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کے حوالے سے تحریری پیغام موصول ہوا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کےٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق نائب وزیر خارجہ ولید الحریجی نے وزارت کی عمارت میں ریاض میں چین […] Read more
اسلام آباد: پی ٹی وی میں خواتین جنسی ہراسگی کا شکار ہوئیں،سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا ،مجرم پر جرمانہ کرتے ہوئے متاثرہ خواتین کو 5،5 لاکھ روپے ادا کرنے کاحکم دیاگیا۔ آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصورعلی شاہ نے تحریرکیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شواہد سے ثابت ہے کہ پی […] Read more
سعودی حکومت نے ایک طالبہ کو اس کی ٹویٹس پر 34 سال قید کی سزا اور بعد از سزا 34 سال بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی شہری سلمیٰ الشہاب کو ایک ری ٹویٹ کی وجہ سے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ 34 سالہ سلمی شہاب لیڈز یونیورسٹی کی طالبہ ہیں […] Read more
پولیس نے سابق چئیر مین پیمرا ابصار عالم کو گزشتہ سال گولیاں مار کر زخمی کرنے والے حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ابصار عالم پر حملہ کرنے والوں نے نہ صرف انہیں قتل کرنے کی کوشش کا اعتراف کیا ہے بلکہ یہ بھی قبول کیا ہے کہ انہیں ایک اور صحافی […] Read more
پاکستان تحریک انصاف کے حامی اور معروف اینکر پرسن عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے پولیس اور رینجرز نے گرفتار کرلیا گیا . گرفتاری کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ٹویٹر پر ان کے بارے میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا . ایک ٹرینڈ میں پانچ لاکھ سے زائد افراد نے ٹویٹس […] Read more
میڈیا کمپنیز کے بیجنگ ونٹر اولمپکس 2022 کے حوالے سے جاری اعدادوشمار کے مطابق، بیجنگ 2022 سرمائی اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کے متعدد پلیٹ فارمز پر 62.814 بلین سے زیادہ آراء کے ساتھ اختتام پزیر ہوئے ہیں۔ چین کے نشریاتی حقوق رکھنے والے براڈکاسٹر کے طور پر، CMG […] Read more