فیک نیوز یا جعلی خبر سے مراد مذاقاً بنائی گئی خبروں اور ویڈیوز سے لیکر پراپیگنڈا تک ہر وہ چیز ہو سکتی ہے جس کا مقصد انٹرنیٹ پر جھوٹی یا گمراہ کن معلومات پھیلنا ہوتا ہے۔ ایسا عموماً سیاسی یا مالی مفاد کے لیے کیا جاتا ہے۔ اپنے مخالفین کو نیچا دکھانے کے لیے حکومتوں […] Read more