کوکب جہاں آئی بی سی اردو،کراچی پاکستان اور بھارت کے فیشن ٹیلنٹ کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششوں کو بروئے کار لانے کے لئے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن اور فیڈریشن آف انڈین ایکسپورٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے 10 سے 12 ستمبر تک ایک تین روزہ نمائش ‘شان پاکستان’ کے نام سے منعقد […] Read more
تحریر: کوکب جہاں آئی بی سی اردو ، کراچی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے ملک کی ایک تاریخ رہی ہے کہ ہم اپنے محسنوں اور ہیروز کو جلد ہی بھلا دیتے ہیں اور بعد میں اس کا نقصان بھی اٹھاتےہیں۔ ہمارے اس ہی رویے کی نشاندہی […] Read more
فوک گلوکار ملکو کے گانے پر ماڈلز اوربرائیڈلز کا والہانہ رقص، حاضرین دم بخود رہ گئے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں سجائے گئے فیشن شو میں سے 1600 بیوٹیشنز اور 100 سے زائد برائیڈلز نے شرکت کی اور ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔ شو میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بڑی […] Read more
.اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور اداکار عرفان خان کی نئی فلم جذبہ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم میں عرفان خان اور ایشوریا بچن پہلی بار سلور اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ سابق ملکہ حسن نے پانچ سال بعد فلموں میں دے دی انٹری دھماکے دار، بگ بی کی بہو […] Read more
کوکب جہاں کراچی ——- فلم دیکھ مگر پیار سے چودہ اگست کو سیمناؤں کے پردوں پر لگادی گئی۔ یہ فلم دراصل ایک رومینٹک کامیڈی جس میں ہیرو ، سکندر بادشاہ خان (سکندر رضوی) ایک رکشہ ڈرائیور ہے اور ہیروین عینی (حمائمہ ملک) ایک نوسر باز ہے جو اپنے باپ کے مرنے اور ماں کی دوسری […] Read more
طاہر عمر آئی بی سی اسلام آباد ——— گذشتہ دنوں حافظ سعید کی جانب سے نئی آنے والی بھارتی فلم ” فینٹم ” کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی، جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ بالی وڈ کی فلم فینٹم پاکستان کے تشخص کے خلاف ہے، اور […] Read more
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کہتی ہیں کہ وہ بے عزتی برداشت نہیں کر سکتیں اور اسی لیے سوشل میڈیا سے دور ہی رہنا پسند کرتی ہیں۔ بھارتی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور وڈیوز شیئر کرنا پسند کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ […] Read more
کوکب جہاں کراچی ——- ایک طویل انتظار کے بعد فلم “مور” بالاخر چودہ اگست کو پاکستان کے سینماؤں کی سکرینوں پر آگئی۔ فلم کے ڈائرکٹر اور رائٹر جامی محمود ہیں جبکہ پروڈیوسر مانڈوی والا انٹر ٹینمنٹ اور آذاد فلم ہیں۔ جامی کو یہ فلم بنانے کا خیال دوہزار سات میں بلوچستان ریلوے کی خراب صورتحال […] Read more
کراچی کے معروف دینی مدرسے نے 14 گست کے موقع پر پاک وطن کے نام سے ملی نغمہ تیار کیا ہے جس میں جنید جمشید ، نعمان شاہ ، حافظ ابو بکر اور انس یونس نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے اس ملی نغمے کی سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ اس […] Read more
پیپسی پاکستان کی جانب یوم پاکستان کے موقع پر چاند ستارہ کے نام سے نیا نغمہ ریلیز کیا گیا ہے ۔ نغمہ کی پروڈکشن شعیب منصور کی ہےجبکہ نغمے میں جنید جمشید ، شاہی حسن اور سلمان احمد نے حصہ لیا ۔ دل دل پاکستان کے بعد جنید جمشید کا یہ پہلا ملی […] Read more