پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈےمیں6وکٹوں سے ہراکر دومیچوں پر مشتمل سیریز دو۔صفرسے جیت لی، بنگلہ دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو میچ جیتے کیلئے 124رنز کا ہدف دیا ہے، جو گرین شرٹس نے4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کراچی کے سائوتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے آخری ون ڈے […] Read more
ہرارے …..پاکستان کرکٹ ٹیم نےمیزبان زمبابوے کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2سے جیت لی ہے۔ زمبابوے کے 162رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے مطلوبہ اسکور 34ویں اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،گرین شرٹ کی طرف سے احمد شہزاد نے 32،بلال آصف 38اور محمد حفیظ 13رنز […] Read more
ششانک منوہر بلا مقابلہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے سربراہ کے چناؤ کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال ایسٹ زون کے نئے چیف ساروو گنگولی سمیت 6 ریاستوں کی […] Read more
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق افغانستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرینگے جو اس ماہ زمبابوے کا دورہ کرنے والی ہے ، اس دورے میں افغانستان کی ٹیم پانچ ون ڈے اور دو ٹی20 میچز کھیلے گی،تمام میچزبلاوئیو میں کھیلے جائیں گے ۔ انضمام الحق نے انٹرویو میں کہا کہ افغان کرکٹ حکام […] Read more
پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں131رنز سے ہراکر تین میچوں کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ گرین شرٹس نے میزبان سائیڈ کو جیت کے لیے 260 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم وہ اسے حاصل کرنے میں ناکام رہے اور پوری زمبابوے ٹیم 37اوورز میں 128رنز پر ڈھیرہوگئی۔ اس […] Read more
پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ٹیم کو سیریز کے پہلے ٹی 20میچ میں 28رنز سے شکست دیدی ہے۔پاکستان کے ہدف 125رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 96رنز بناسکی ۔ ڈیفنس کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستانی کپتان ثنا ء میر نے ٹاس جیت بیٹنگ کا […] Read more
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے کو 15 رنز سے شکست دے کر سیریز2-0سے اپنے نام کر لی۔ہرارے میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور نتیجہ اس مرتبہ بھی گزشتہ میچ سے کچھ مختلف نہ تھا۔اوپنرز […] Read more
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج ہرارے میں کھیلا جائے گا،2 میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ آج کے میچ میں زمبابوے کی ٹیم برتری حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی تاکہ سیریزپر پاکستان کی برتری ختم جاسکے جبکہ پاکستان ٹیم دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت […] Read more
ہرارے……..پاکستان نےپہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 13رنز سے شکست دیکر دو میچز کی سیریز میں اپنی پوزیشن مضبو کرلی ہے۔گرین شرٹس نے میزبان افریقی الیون کو جیت کے لیے 137رنز کا ہدف دیا تھا تاہم زمبابوے کی پوری ٹیم 123رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ اس سے قبل ہرارے کے اسپورٹس کلب پر کھیلے گئےاس […] Read more
لاہور: کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیز فاتح انگلینڈ کے خلاف اگلے مہینے ہونے والی’ہوم‘ سیریز کے حوالے سے پر اعتماد ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 13 اکتوبر سے ابو ظہبی میں شروع ہو گا اور میزبان ٹیم اس مرتبہ بھی تین سال پہلے انگلینڈ […] Read more