پاکستان کرکٹ ٹیم اور شائقین میں پروفیسر کے نام سے مشہور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے آج انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جس پر ساتھی کرکٹرز کی جانب سے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے لیے 55 ٹیسٹ، 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے محمد […] Read more
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ شعیب اختر کی والدہ کو طبیعت خرابی پراسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ٹوئٹ جاری کرتے ہوئے والدہ کے انتقال […] Read more
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا قومی کرکٹر یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کا الزام پر مؤقف سامنے آگیا۔ قومی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اس حوالے سے پی […] Read more
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کراچی اور لاہور میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کی ڈرافٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھاکہ کرکٹ کی بہتری کے لیے پچز کا بہتر […] Read more
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ آسٹریلوی سکیورٹی وفد نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اور وزارت کی اعلیٰ حکام سے ملاقات کی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے […] Read more
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے ویمن اور جونیئر ٹیموں کے لیے کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا نجی اسکول کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے آپ کو بتائیں گے کہ مزید کیا کرنے جا رہے ہیں۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا […] Read more
پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 205 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستانی بولرز نے دوسری اننگز میں بھی شاندار گیند […] Read more
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ویمن کرکٹرز کا پی ایس ایل کرانے کی تصدیق کردی۔ انٹرنیشنل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کے پاس خواتین کی کرکٹ کے لیے کوئی نظام نہیں ہے، ہمارے پاس اس کے لیے نہ کوئی اسکولز ہیں اور نہ ہی کالجز […] Read more
پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چٹاگانگ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرلی۔ آج میچ کے آخری روز جب پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو اس کی پہلی وکٹ 151 رنز پر گرگئی اور عبداللہ شفیق 73 رنز بناکر مہیدی حسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ پاکستان کی دوسری […] Read more
ویلنشیا: پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔ ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ اسپین کے شہر ویلنشیا میں ہو رہی ہے۔ میاں جہانزیب حفیظ نے فزیک اینڈ فٹنس کیٹگری میں گولڈ اور سلور میڈل جیتا۔ چیمپیئن شپ کے پہلے روز دو میڈل […] Read more