عشقِ رسولؐ کے تقاضے محمدؐ ہی میرا ایمان محمدؐہی عبادت ہے جو سچ کہہ دوں تو دینِ رب محمدؐسے عبارت ہے گذشتہ دنوں حرمِ نبوی ؐ میں وزیراعظم پاکستان جب اپنے وفد کے ہمراہ روضہء رسول پر حاضری دینے آئے۔ تو کچھ پاکستانیوں نے ابو جہل کی یاد تازہ کرتے ہوئے وزیر اعظم اور اسکے […] Read more
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا گزشتہ روز ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے دفعہ […] Read more
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد تقریب میں حلف اٹھا لیا۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کے بعد چیئرمین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نےنئی کابینہ سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ میں 30 وزرا ، 4 وزرائے مملکت اور3 مشیر شامل ہیں۔ […] Read more
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں تو 3 مہینے پہلے ہی کہا تھا کہ استعفے دے دو، نئے الیکشن کرادو، اسمبلی توڑ دو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کے سارے فیصلے سے قوم میں مایوسی کی لہر دوڑی، […] Read more
وزیراعظم عمرا ن خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمرا ن خان پنجاب کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ اہم امور پر مشاورت کی جائےگی۔ وزیراعظم عمرا ن خان سےاسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی […] Read more
وہ ساری پی ٹی آئی جو مہنگائی مایوسی اور بیڈ گورننس کے بوجھ تلے دبی پڑی تھی اسے ملک کی نہایت تجربہ کار سیاسی مذھبی جماعتوں نے اپنی حماقت بھری سیاست سے نہ صرف جگا کر یکجا کردیا بلکہ پارٹی کے کھرے کھوٹے الگ بھی کرکے دے دئیے جبھی پی ٹی آئی والے حکومت جانے […] Read more
اعضا کی پیوند کاری: دنیا میں پہلی مرتبہ امریکی شہری کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ میں جینیاتی تبدیل شدہ سؤر کا دل لگا دیا گیا دنیا میں پہلی مرتبہ ایک امریکی شہری کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی پیوند کاری) کے ذریعے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کا دل لگا دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ […] Read more
کرونا سے بچاو کی آگہی مہم حکومت پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں اب بارہ سال کی عمر سے زائد بچے کرونا کی ویکسین لگوا سکتے ہیں Read more
قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کا بلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حریف ٹیموں کے بولرز کے خلاف آگ اگل رہا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اب تک تین میچ کھیل چکا ہے اور تینوں میں گرین شرٹس نے کامیابی حاصل کی ہے۔ قومی ٹیم نے پہلے میچ میں بھارت کو […] Read more
تحریک لبیک پاکستان کے ترجمان کے مطابق ملک بھر سے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی بھاری تعداد میں گرفتاریاں کی گئی ہیں . ترجمان کے مطابق لاہور میں جاری تحریک لبیک کے دھرنے کا بھی گھیراؤ کیا گیا ہے . مرکزی شوریٰ تحریک لبیک نے واضح کیا ہے کہ ان کی جماعت کے 26 […] Read more