جنوبی وزیرستان ؛ پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود کا ایک اور عالمی کارنامہ، ناروے کے اتھلیٹ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک بار پھر پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن