پاکستان میں لوگ سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کے اظہار کے لیے زیادہ تر فیس بک اور ٹویٹر ہی استعمال کرتے ہیں تاہم لوگوں کی ایک بڑی تعداد یوٹیوب ویڈیوز بھی دیکھتی ہے اور وہاں اپنے خیالات کا اظہار بھی کرتی ہے ۔ ماہ دسمبر کے دوران پاکستان میں فیس بک اور ٹویٹر پر مغرب […] Read more
پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی کوکمپیوٹر سائنس کے شعبے میں دنیا کے پہلے ایک فیصد بہترین فیصد محققین میں شامل کرلیا گیا۔ سی آئی ٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں درس دینے والے ماہر تعلیم ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے کمپیوٹر سسٹم انجینئرنگ کے شعبے سے فارغ التحصیل […] Read more
گزشتہ دو ماہ کے دوران آن لائن ہراسمنٹ سے متعلق شکایات میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ جنسی ہراسمنٹ کے بڑھتے ہوئے واقعات نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والی خواتین کا جینا محال بنا دیا ہے۔ ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن نامی تنظیم کا اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ ہے کہ پاکستان میں مارچ میں رپورٹ ہونے والے […] Read more
بریگیڈئیر ریٹائرڈ عبدالرحمان تارڑ۱۹۸۸تا ۲۰۱۷پاک فوج میں خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ اقوام متحدہ کے ببینر تلے ایسٹ تیمور میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے امریکہ، یورپ اور خطے کے اہم ممالک جیسے انڈونیشیا، ملائشیا، تھائی لینڈ فلپائن اور جنوبی کوریا کی افواج کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ۔ پاک فوج اور پیپلز لبریشن […] Read more
جنوبی افریقا: کبھی آپ نے سوچا کہ کرہِ ارض پر خشکی سے بھرا ایسا کونسا طویل راستہ ہے جو پیدل چلنے کے قابل بھی ہو اور راستے میں کوئی رکاوٹ یا سمندر نہ آتا ہو؟ اس بات کا اندازہ لگایا گیا ہے تو معلوم ہوا کہ یہ راستہ 14 ہزار میل (یعنی 23 ہزار کلومیٹر) […] Read more
کمپیوٹر کے ذریعے چائلڈ پورنوگرامی کی جعلی تصاویر کے ذریعے ڈارک نیٹ کے صارفین تک پہنچنے کا منصوبہ۔ اس جرمن حکومتی منصوبے کی مختلف سطح مخالفت کے ساتھ پذیرائی بھی کی جا رہی ہے۔ ڈارک نیٹ کے صارفین تک رسائی حاصل کرنے کے لیے بچوں کی جعلی جنسی تصاویر کا استعمال ایک اخلاقی تنازعہ بھی […] Read more
آپ لاہور سے ہی ہیں کیا؟ نہیں میں بہاولپور سے ہوں، لاہور یو ای ٹی میں پڑھنے آیا تھا اور یہیں ہو کر رہ گیا.. شائید یہ لاہور کا خاصہ ہے یا میری طبیعت، کچھ بھی کہا جا سکتا ہے. تعلیم انجینئیرنگ میں، پیشہ معلم کا، یہ کیا ماجرہ ہے؟ ہاں یہ دلچسپ بات ہے. […] Read more
29 اگست کو پختونخواہ حکومت کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا کہ تمام سرکاری جامعات میں ہر قسم کی تقرریوں اور بھرتیوں پر پابندی لگادی گئ ہے- اس سے پہلے یونیورسٹیوں کے فیسوں میں اضافہ کیا گیا اور پختونخواہ کی یونیورٹیوں سے وظیفے ختم کیئے گئے- یہ کہا گیا کہ صوبائی حکومت کو مالی […] Read more
پنجاب کا علاقہ بہت وسیع و عریض ھے اور پنجاب کی زمین پر پنجابی زبان کے بہت سارے لہجے بولے جاتے ھیں ; 1۔ جھنگ ‘ فیصل آباد ‘ ساھیوال ‘ خانیوال ‘ وھاڑی ‘ بھاولنگر ‘ چشتیاں میں جھنگوچی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 2۔ ملتان میں ملتانی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 3۔ لودھراں ‘ […] Read more
موبائل پر خبریں لکھنے کے لیے ضروری ہے کہ خبر مختصر ہو اور سادہ ہو جس کے لیے ضروری ہے کہ آپ الفاظ کو دھیان سے چنیں اور ان کے درست استعمال پر توجہ دیں- مختصر ہی بہتر ہے- موبائل پلیٹ فارم کے لیے خبریں لکھنا اور دیگر مواد تیار کرنا بذاتِ خواد ایک فن […] Read more