اسلام آباد: آئی الیون میں غیر قانونی افغان بستی کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری-

اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے سیکٹر آئی الیون ون میں واقع زیادہ تر افغان باشندوں کی ایک غیر قانونی کچی آبادی کو مسمار کرنے کے لیے ایک بڑے آپریشن کا آغاز گذشتہ روز کیا گیا۔ جس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اس آپریشن میں رینجرز کے دستے اور اسلام آباد پولیس کے پندرہ سو […]

30 جولائی ۔۔۔ آج منایا جارہا ہے ،،، "دوستی کا عالمی دن”

رابعہ کنول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں ۔۔۔ دوستی کا ،آپ جہاں بھی جیسے ہوں جس بھی ملک کے ہوں ، کسی بھی مذہب فرقے سے تعلق رکھتے ہوں غریب ہوں امیر ہوں اچھے ہوں برے ، چھوٹےہوں یا بڑے ، مرد و عورت ہو،دوستی کبھی نہیں دیکھتی ،،، دوستی اختلافات اور اتفاقات کو یکجا رکھنے کا بہترین […]

ممبئی دھماکے :یعقوب میمن کو پھانسی

ممبئی بم دھماکوں سے تعلق پر یعقوب میمن کوپھانسی دےدی گئی۔ بھارتی سپریم کورٹ نےیعقوب میمن کی آخری اپیل بھی مستردکردی تھی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے3ججزپرمشتمل بنچ نےاپیل کی سماعت کی تھی۔ سرکاری وکلا کا کہنا تھا کہ قانونی مراحل پورے ہوچکے،اب معافی کی گنجائش نہیں۔ جبکہ یعقوب میمن کےوکلا کا کہنا تھا کہ جیل […]

الطاف حسین کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

الطاف حسین کے خلاف ملک میں 100 مقدمات درج ، عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے انسداد دہشت گردی عدالت گلگت نے پاک فوج کے خلاف بیان دینے کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ انسداد دہشت گردی گلگت کی عدالت کے […]

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر

قومی اسمبلی نے اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کےقیام کابل کثرت رائےسےمنظورکرلیا بل وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے پیش کیا بل کی منظوری سے قبل وفاقی وزیر داخلہ نے سینیٹ میں اپوزیشن کی جانب سے دی جانے والی تمام ترامیم کو منظور کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت تمام ترامیم کو قبول کرتی […]

ملا عمر زندہ ہیں ۔ افغان طالبان،،،،2013 میں کراچی میں فوت ہو گئے۔ افغان انٹیلیجنس

    افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے امیر ملا عمر کی موت کی خبروں کی تصدیق کی تھی تاہم افغان طالبان نے ان خبروں کی سختی کے ساتح تردید کر تے ہوئے کہا کہ ملاں محمد عمر نہ صرف زندہ ہیں بلکہ طالبان کی قیادت بھی کر رہے ہیں ۔ دوسری جانب افغان […]

طالبان کے امیر ملا عمر مارے جا چکے ہیں ۔ افغان صدر اشرف غنی

  افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے امیر ملا عمر کی موت کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملا محمد عمر دو برس قبل مارے جا چکے ہیں اور ملا محمد اختر نے ان کی جگہ افغان طالبان کی امارت سنبھال لی ہے اس خبر کی […]

مبینہ پولیس مقابلہ ،لشکر جھنگوی کے بانی ملک اسحاق سمیت 16 قتل

  ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح ضلع مظفرگڑھ کے قریب شاہ والا کے علاقے میں میں پولیس کے مبینہ مقابلے میں  کالعدم شدت پسند تنظیم لشکرِ جھنگوی کے بانی و سابق امیر ملک اسحاق سمیت 16 افراد کو قتل ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق ملک اسحاق کو ان کے دوبیٹوں عثمان اور حق […]

قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو سزائے موت سنادی گئی۔

قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو سزائے موت سنا دی گئی لیبیا کی ایک عدالت نے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام اور آٹھ دیگر ملزمان کو دو ہزار گیارہ کے عوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران جرائم کے ارتکاب کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی ہے۔ سیف الاسلام قذافی ہالینڈ […]

ہیپا ٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپا ٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد ہیپاٹائٹس جیسے تیزی سے بڑھتے ہوئے مرض کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کا سات فیصد ہیپا ٹائٹس کی مختلف اقسام میں مبتلا ہے۔ […]