اپنے بچوں پر تھانیدار نہ بنیں ان کے دوست بنیں

رابعہ خرم درانی اسلام آباد ——- دل دکھتا ہے آنکھ خوں بہاتی ہے .. یہ بچے کسی کے نہیں .. ہمارے بچے ہیں . .. پاکستانی بچے مسلمان بچے انسان کے بچے .. ہمارا تمہارا مستقبل .. ماں نے اس لئے تو پیدا نہیں کیا اپنے بیٹے کو ، باپ اس لئے تو اپنی بیٹی […]

یوم دفاع پاکستان پر جنید جمشید کا قوم کو ایک اور ملی نغمہ

سلمان ربانی  کراچی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان ائیرفورس کی جانب سے جنید جمشید کا تیار کیا جانے والا ملی نغمہ 6 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا   سابق پاپ سنگرجنید جمشیداپنے ماضی کے خاص انداز کے ملی نغموں کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں بسے ہوئے ہیں   […]

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 24 سے 27 اکتوبر تک جمع کرا سکتے ہیں۔ کاغذات کی اسکروٹنی کا عمل 31 اکتوبر سے 4 نومبر تک ہوگا جب کہ حتمی فہرست 4 نومبر کو جاری کی جائے گی اور حلقہ بندیوں کا […]

ایشوریا رائے کی پانچ سال بعد فلم میں دھواں دار انٹری

.اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور اداکار عرفان خان کی نئی فلم جذبہ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم میں عرفان خان اور ایشوریا بچن پہلی بار سلور اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔   سابق ملکہ حسن نے پانچ سال بعد فلموں میں دے دی انٹری دھماکے دار، بگ بی کی بہو […]

پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شہناز شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے

  نئے صدر خالد سجاد کھوکھر کی تقرری کو پی ایچ ایف کے کانگریس کے اجلاس میں منظوری دے دی گئی   ذرائع کے مطابق نئے سیکریٹری کےلیے شہباز سینئر مضبوط ترین امیدوار بن گئے ہیں ۔   ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شہناز شیخ نے اسلام آباد میں پی ایچ ایف کانگریس کے اجلاس […]

تم بھول گئے نا

تحریر : آصف شہزاد مینگورہ سوات —————– آخر آپ بھول ہی گئے کہ ضلع قصور میں تین سو کے قریب بچوں کے کیساتھ جنسی درندگی ہوئی تھی اور آپ بھول گئے ہونگے کہ اس دلخراش واقعے پر آپ لوگوں کی غیرت نے جوش بھی کھایا تھا۔۔۔؟؟ اور واقعے کے خبریں آتے ہی پہلے روز سے […]

دہشت گردی کا الزام لگاؤ گے تو کھلی جنگ ہو گی ۔پیپلز پارٹی کا اعلان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن اور سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر کرپشن کے الزامات کا عدالتوں میں دفاع کریں گے تاہم اگر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگائیں گے تو کھلی جنگ ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے ہماری قائد ہمارے […]

پیار کہیں کھو سا گیا ہے

کوکب جہاں کراچی ——- فلم دیکھ مگر پیار سے چودہ اگست کو سیمناؤں کے پردوں پر لگادی گئی۔ یہ فلم دراصل ایک رومینٹک کامیڈی جس میں ہیرو ، سکندر بادشاہ خان (سکندر رضوی) ایک رکشہ ڈرائیور ہے اور ہیروین عینی (حمائمہ ملک) ایک نوسر باز ہے جو اپنے باپ کے مرنے اور ماں کی دوسری […]

عمران خان پاکستان کے نوجوانوں کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے نوجوانوں کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں، ان کے نجانے کتنےتھرڈ امپائر ہیں،لیکن ہمارا تھرڈ امپائر صرف عوام ہیں، انہیں ڈر ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) 2018 […]