بھارت : گائےکاگوشت کھانےکےالزام میں مسلمان قتل

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی۔ نئی دہلی کے قریب قصبے میں 50 سالہ شخص پر گائے کو گوشت کھانے کا الزام لگایا اور تشدد کرکے مار ڈالا۔ ہندو انتہا پسند بھارت میں مسلمانوں کو کسی صورت برداشت کرنے کو تیار نہیں،سیکولر کہلانے والے ملک میں پھر ایک […]

ویمنز ٹی 20:پاکستان نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دےدی

پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ٹیم کو سیریز کے پہلے ٹی 20میچ میں 28رنز سے شکست دیدی ہے۔پاکستان کے ہدف 125رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 96رنز بناسکی ۔ ڈیفنس کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستانی کپتان ثنا ء میر نے ٹاس جیت بیٹنگ کا […]

کوئی مقدس گائے نہیں،سب کا احتساب ہونا چاہیے:چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ کوئی مقدس گائے نہیں،سب کا احتساب ہونا چاہیے،سول اور ملٹری بیورکریسی کوئی بھی صاف شفاف نہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہمانتا ہوں سیاستدانوں اور کارکنوں نے بھی کرپشن کی ہے،ان کا دفاع نہیں کرتا،سیاستدانوں نے کرپشن کی ہے تو باقی پاکستان بھی […]

وزیراعظم کو ’’قدم بڑھاؤ‘‘ والی عرضداشت

بلوچستان کے بارے میں عرصہ ہوا میں نے لکھنا اور بولنا چھوڑ رکھا ہے۔ بنیادی وجہ اس خاموشی کی یہ ہے کہ 2012ء کے بعد سے وہاں جانے کا موقعہ ہی نہیں ملا۔ میر حاصل بزنجو میرے بھائیوں جیسے دوست ہیں۔ اکثر مدعو کرتے رہتے ہیں۔ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کبھی اسلام آباد آکر کوئٹہ […]

سانحہ منیٰ :769حاجی شہید، 634 زخمی ہوئے:سعودی وزارت صحت

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ منیٰ حادثے میں شہید ہونے والوں کی حتمی تعداد 7 سو 69 ہے، بعض خبر رساں ادارے شہدا کی تعداد 4 ہزار بتا کر لاکھوں حجاج کےاہلخانہ کوپریشان کررہے ہیں ۔ سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان فیصل الزھرانی کا کہنا ہے کہ منیٰ حادثے کے شہدا […]

سانحہ منیٰ،سعودی تحقیقات پر اعتماد ہے:پرویز رشید

سانحہ منیٰ میں پاکستانی حجاج کی سیکڑوں کی تعداد میں ہلاکت کی تصدیق کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے سعودی عرب کی جانب سے واقعے کی وجوہات کے لئے کی جانے والی تحقیقات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ’سعودی […]

امریکا نے 35 تنظیموں کو دہشت گرد قرار دےدیا

امریکا نے مجموعی طورپر 35تنظیموں کو دہشتگرد قرار دیدیا ہے اور ان کے لوگوں سے امریکی کمپنیوں اور افراد کی کسی قسم کے لین دین پر پابندی لگا دی ہے جبکہ ان کے تمام اکاؤنٹس بھی منجمد کر دیے ہیں۔ ان میں پاکستان میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش)کا خراسان کے نام سے قائم […]

جنرل راحیل تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ۔ جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات کی ۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین دن کے دورے پر برطانیہ پہنچے جہاں ان کی برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نکولس ہووٹن سے ملاقات […]

وزیراعظم نواز شریف آج جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔کشمیر،پا ک بھارت کشیدگی، افغانستان اور دہشت گردی کے خلاف جنگ ان کی تقریرکے اہم موضوعات میں شامل ہیں۔ آج کی تقریر سے قبل بھی وزیراعظم نوازشریف اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون سمیت عالمی رہنمائوں کے سامنے بھی ان مسائل پر بات کرتے […]

پاکستان نے ٹی20 سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے کو 15 رنز سے شکست دے کر سیریز2-0سے اپنے نام کر لی۔ہرارے میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور نتیجہ اس مرتبہ بھی گزشتہ میچ سے کچھ مختلف نہ تھا۔اوپنرز […]