ہم ڈنڈے کے منتظر ہیں یا جادو کی چھڑی کے؟

فلموں کے چند بہت مشہور ہوئے سدا بہار گانے ہوتے ہیں۔ ان کے لئے لکھی شاعری پر غور کریں تو مضحکہ خیز حد تک سطحی محسوس ہوتی ہے۔ اس سادگی کے بغیر جس پر مرجانے کو جی چاہتا ہے۔ ’’اے میرے دل ناداں‘‘ بھی ایسا ہی ایک گیت ہے۔ بچپن میں لاہور کے گوالمنڈی چوک […]

ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ کو خصوصی اختیارات مل گئے

ایف آئی اےکے انسداد دہشت گردی ونگ کو خصوصی اختیارات مل گئے ہیں،نئے اختیارات کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ادارہ کسی بھی شخص کو 90 دن کیلئے حراست میں لے سکے گا۔ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کو ملک بھر میں پروٹیکشن آف پاکستان ایکٹ کے تحت کارروائی کا اختیار تو […]

بے حد اہم گفتگو منی حادثے کے تناظر میں

مفتی احسن قریشی اسلام آباد یہ صورت حال پہلی دفعہ نہیں ہوئ ،وہاں کی پولیس اس سب کے لئے اچھی طرح تربیت یافتہ ہے لہذا وہ راستہ بند کریں یہ عقل سے باہر ہے ۔۔وہ صرف اس صورت راستہ بند کرٰیں گے کہ مزید لوگ اس میں گھسیں نہیں ۔۔۔۔یہ واقعہ صرف ایک ہی طرح […]

ہم داعش میں شامل ہونا چاہتے تھے ۔ دوپاکستانیوں کی کہانی

کراچی …….داعش میں شامل ہونے کے خواہشمند کراچی کے 2 نوجوان ملک سے نکلتے ہی پکڑے گئے، واپسی پر گرفتار ہوئے تو بتایا کہ داعش نے کس طرح اپنی طرف راغب کیا۔ان کی کہانی جیو نیوز کے پروگرام’’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں پیش کی گئی ۔ گرفتار افراد میں سے زین شاہد […]

این اے 154: ضمنی الیکشن روکنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حقے این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے اس حلقے میں ضمنی الیکشن روکنے کا حکم جاری کردیا ہے. محمد صدیق خان بلوچ 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین کو […]

گلوکارہ نسیم بیگم کو بچھڑے34برس بیت گئے

میٹھی اورسریلی آواز کی مالکہ نسیم بیگم کو آج ہم سے بچھڑے 34 برس بیت گئے ہیں ، لیکن ان کےیادگار گیتوں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے ۔1936ء میں امرتسر میں آنکھ کھولنے والی نسیم بیگم نے گلوکاری کی باقاعدہ تربیت کلاسیکل گلوکارہ فریدہ خانم کی بڑی بہن مختار بیگم سے حاصل کی۔فنی […]

مریخ پر بہتے پانی کی موجودگی کا انکشاف

امریکی خلائی ادارے ناسا نے آج ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرخ سیارے مریخ پر نمکین پانی کے بہنے کے آثار ملے ہیں اور اب بھی وہاں پانی کا بہاؤ جاری ہے۔ ناسا کی جانب سے اس اہم اعلان سے متعلق بہت سی پیش گوئیاں کی جارہی تھیں اور ناسا کی جانب […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا T20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج ہرارے میں کھیلا جائے گا،2 میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ آج کے میچ میں زمبابوے کی ٹیم برتری حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی تاکہ سیریزپر پاکستان کی برتری ختم جاسکے جبکہ پاکستان ٹیم دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت […]

حج کے موقع پر بھگدڑ کیوں مچتی ہے ؟سائنسی تجزیہ

ایڈم روجرز ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ مکّہ اسلام کا مقدس ترین شہر، قرآن میں بیان کیے گئے اکثر واقعات کی جگہ اور حج ، جس کی سال میں ایک مرتبہ ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے تین ملین سے زائد مسلمان سعودی عرب آتے ہیں، کا مرکزہے۔ گزشتہ ہفتے مکّہ میں ایک سانحہ بھی پیش آیا جب خیموں […]

امن مشن میں سب سے بڑے شراکت دار ہیں :نواز شریف

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں سب سے بڑا شراکت دار ہے ۔ قیام امن کے لیے بنیادی اصولوں کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے ۔امن مشن سے متعلق اعلی سطح پینل اور بان کی مون کی رپورٹ بہت اہم ہیں ۔ پاکستان اعلیٰ […]