100کروڑ بجٹ کی فلم میں ہریتھک روشن کا معاوضہ 50 کروڑ

بالی ووڈ کے ڈانس کنگ اور ایکشن ہیرو ہریتھک روشن نے فلمسازاشوتوش کی فلم”موہنجو دڑو“ میں کام کرنے کے معاوضہ 50 کروڑ وصول کرلیا۔ بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن بھی فلم نگری کے حکمران خانز کو نیچا دکھانے کے لیے کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں جس سے وہ ثابت کرتے ہیں کہ وہ بھی […]

مولانا طارق جمیل نے وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی

مولانا طارق جمیل نے اداکارہ وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی ہے۔وینا ملک کے ہاں چند روز پہلے بیٹی کی ولادت ہوئی تھی۔مولانا طارق جمیل حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں، انہوں نے فجر کے بعد ٹیلی فون پر وینا ملک کی بیٹی امل خان کے کان میں […]

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری

عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرکی نئی قسط کی منظوری دے دی ۔آئی ایم ایف بورڈ کے تمام ممبران نے پاکستانی معیشت میں مسلسل بہتری پراطمینان کا اظہارکیا ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں آٹھویں ریویو کے بعد پاکستان کے لیے 50 کروڑ4 لاکھ ڈالرقسط […]

طالبان نے قندوز شہر پر مکمل قبضہ حاصل کرلیا

کابل……..طالبان نے قندوز شہر پر مکمل قبضہ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان فورسز نے قندوز خالی کردیا ہے۔ افغان حکام کا دعویٰ ہے کہ شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ادھر بتایا جارہا ہے کہ افغانستان کے شہر قندوز پر طالبان نے کئی اطراف سے حملہ کیا، […]

سانحہ منیٰ کیا شرپسندوں کے مذموم ایجنڈے کا ہتھیاربن سکتا ہے ؟؟

محمد حسین (سماجی امور پر ماہر نصابیات و پروفیشنل ٹرینر) حادثہ ہمیشہ غیر متوقع ہی ہوتا ہے، دنیا بھر کے بڑے اجتماعات میں بسا اوقات ایسی بھگدڑ مچ جاتی ہے جس سے سینکڑوں اور ہزاروں لوگ پاؤں تلے روندے جاتے ہیں اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ مسلمانوں کے بڑے اجتماعات میں سے […]

عید کے تیسرے روز اہم پی ٹی آئی رہنماء کی گرفتاری، وجہ انتقامی سیاست یا۔۔۔۔۔؟!!!

مقصود کشمیری آئی بی سی اردو، آزادکشمیر عید کے تیسرے روز آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال میں پیپلز پارٹی کے کارکن کو گالم گلوچ کرنے پرپی ٹی آئی راہنماء خان ظفر خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے کارکن عقیل مغل ساکن بٹلی کے گھر میں گھس کر گالم گلوچ اور […]

جنسی جرائم میں مذہبی رہنماؤں کےملوث ہونا شرمناک ہے ۔پوپ

نیویارک..عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نےجنسی زیادتی کے جرائم میں مذہبی رہنما ؤں کے ملوث ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ظلم اب کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ایسے معاملات کو اب شرم کی وجہ سے خفیہ نہیں رکھا جانا چاہئے۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران عیسائیوں […]

سانحہ منیٰ میں،36 پاکستانی جاں بحق،85 لاپتا،5 کی منیٰ میں تدفین ، مکمل رپورٹ

اسلام آباد……وزارت مذہبی امور نے سانحہ منیٰ میں 36پاکستانیو ں کے شہید ہونے کی تصدیق کردی ہے۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 217لاپتا پاکستانی ایسے ہیں جن سے رابطہ کرلیاگیاہے۔ سرداریوسف نے کہا کہ 85تاحال لاپتا ہیں،جن کے بارے میںمعلومات جمع کررہے ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان نے زمبابوے کو 13رنز سے ہرادیا

ہرارے……..پاکستان نےپہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 13رنز سے شکست دیکر دو میچز کی سیریز میں اپنی پوزیشن مضبو کرلی ہے۔گرین شرٹس نے میزبان افریقی الیون کو جیت کے لیے 137رنز کا ہدف دیا تھا تاہم زمبابوے کی پوری ٹیم 123رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ اس سے قبل ہرارے کے اسپورٹس کلب پر کھیلے گئےاس […]

صرف ایم کیو ایم ہی تو کھالیں نہیں چھینتی ، رینجرز

ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ کراچی میں عیدالاضحی کے موقع پر کھالیں چھیننے والوں میں صرف ایم کیو ایم نہیں بلکہ جماعت اسلامی، دعوت اسلامی اور میمن برادری بھی شامل ہے جن کے 356 افراد کو گرفتار کرکے 18ہزار37 کھالیں ضبط کی گئی ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق عیدالاضحی کے تین دنوں میں رینجرز […]