پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئےپولنگ جاری

پنجاب کے بارہ اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں بلدیاتی انتخاب کا میدان سج گیا ، کئی علاقوں میں صبح ہی صبح لائنیں لگ گئیں، ووٹرز اپنی پسندیدہ امیدواروں کو ووٹ ڈال رہے ہیں۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام ساڑھے پانچ بجے تک جاری رہے گی۔الیکشن کے دوران متعلقہ اضلاع میں حساس پولنگ اسٹیشنوں […]

دو زبانیں بولنے والے بچوں کے لیے معاشی فوائد زیادہ ہیں:تحقیق

ایک تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ دو زبانیں بولنے والے بچوں کو صرف ایک زبان میں لکھنا پڑھنا جاننے والے بچوں پر معاشی فوائد کے حوالے سے برتریحاصل ہے۔  ‘یونیورسٹی کیلیفورنیا لاس اینجلس’ اور ایک غیر منافع بخش تنظیم ‘ایجوکیشنل ٹیسٹنگ سروس’ کی طرف سے مشترکہ طور پر شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق […]

گوانتانامو سے آخری برطانوی قیدی بھی رہا

امریکی حکام نے خلیجِ گوانتانامو کے حراستی مرکز میں قید آخری برطانوی قیدی شاکر عامر کو بھی رہا کردیا ہے۔ برطانوی وزیرِ خارجہ فلپ ہیمنڈ نے جمعے کو صحافیوں کوبتایا ہے کہ امریکی حکام نے شاکر عامر کو رہا کرنے کے بعد برطانیہ روانہ کردیا ہے۔ سعودی نژاد شاکر عامر 2002ء سے گوانتانامو میں قید […]

وہ سیاستدان جو 171 مرتبہ الیکشن میں ہار چکا ہے اور دعا کرتا ہے کہ کبھی جیت نہ پائے

الیکشن جیتنے کے لئے امیدوار کیا کیا جتن نہیں کرتے، ووٹروں کے دروازوں پر حاضری دیتے ہیں اور کروڑوں روپیہ بھی خرچ کرتے ہیں، لیکن بھارت کے منفرد سیاستدان پدما راجن سے ملیے، یہ صاحب جب اپنی الیکشن مہم پر نکلتے ہیں تو وٹروں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ جسے مرضی ووٹ ڈالیں مگر […]

کرینہ کپور 32کلو وزنی شراراپہن کر رقص کریں گی

اداکارہ کرینہ کپور خان پورے 32 کلو وزنی شرارے میں رقص کرتی نظر آئیں گی۔کرینہ کپور خان اپنی آنے والی فلم ‘کی اینڈ کا’ کے ایک آئٹم گانے میں 32 کلو کا بھاری شرارا پہن کر رقص کریں گی جسے ان کے قریبی دوست اور مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا نے ڈیزائن کیا ہے ۔ کرینہ […]

عمران خان اور ریہام خان میں طلاق ہوگئی

عمران خان اور ریہام خان نےنو ماہ بائیس دن پہلے زندگی کا جو سفر شروع کیا تھا وہ اب ختم ہو گیا۔کئی دنوں سے افواہوں کی جو گرد اڑ رہی تھی وہ اب بیٹھ گئی ہے،عمران خان اور ریہام خان میں طلاق ہو گئی ہے۔ آٹھ جنوری دوہزار پندرہ ،یہ تھا وہ یادگار دن جب […]

میر ابراہیم رحمان پی بی اے کے چیئرمین منتخب

جیو ٹی وی کے سی ای او، میر ابراہیم رحمان پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب کرلئے گئے۔ پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)کا سالانہ اجلاس کراچی میں ہوا، جس میں پی بی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سال 2015 – 16 کے لیے ایسوسی ایشن کے نئے عہدے داروں […]

دنیا کی 100 اعلیٰ ترین یونیورسٹیوں میں ایک بھی اسلامی ملک کی یونیورسٹی شامل نہیں:رپورٹ

 دنیا کی آبادی کا 25 فیصد حصہ ہونے کے باوجود تمام اسلامی ممالک پوری دنیا میں شائع ہونے والے تحقیق اور سائنسی مقالوں کی صرف 6 فیصد تعداد ہی پیدا کرتے ہیں جب کہ دنیا میں سائنسی تحقیق کے بجٹ میں تمام مسلم ممالک کا حصہ صرف 2.4 فیصد ہے اور دنیا کی 100 اعلیٰ […]

مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ کی رحلت عالم اسلام کاالمناک سانحہ ہے:وفاق المدارس

مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ کی رحلت عالم اسلام کاالمناک سانحہ ہے ،مولانا کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاکبھی پر نہیں کیا جاسکے گا ،مولانا کی علمی اور دینی خدمات آبِ زر سے لکھنے کے قابل ہیں ،وفاق المدارس کے قائدین دارالعلوم حقانیہ اور مولانا شیر علی شاہ ؒ کے لواحقین کے دکھ میں […]

سردار جی کے لطیفوں پر پابندی لگانے کے لیے درخواست دائر

نا صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی فیس بک اور موبائل فون میسجنگ میں سکھوں پر ہزاروں لطیفے بھیجے جاتے ہیں جسے لوگ اب ایک خاص کیمونٹی کے خلاف مہم کا حصہ سمجھنے لگے ہیں اسی لیے ایک خاتون سکھ وکیل نے بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے کہ سردار جی کے لطیفوں کو توہین […]