ہالی وُڈاداکار جم کیری کی سابق گرل فرینڈ نے خودکشی کر لی

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جم کیری کی سابق محبوبہ نے خود کشی کر لی ہے ۔ذرائع کے مطابق 53سالہ اداکا ر کی 28سالہ محبوبہ کیتھرینا وائٹ نے جم کیری سے علیحدگی کے کچھ دن بعد ہی خود کشی کر لی۔ معروف صحافی ٹونی اورٹیگا جو 20سال سے سائینٹولوجی کے متعلق لکھ رہے ہیں کی […]

انضمام الحق ایک ماہ کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق افغانستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرینگے جو اس ماہ زمبابوے کا دورہ کرنے والی ہے ، اس دورے میں افغانستان کی ٹیم پانچ ون ڈے اور دو ٹی20 میچز کھیلے گی،تمام میچزبلاوئیو میں کھیلے جائیں گے ۔ انضمام الحق نے انٹرویو میں کہا کہ افغان کرکٹ حکام […]

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں قحط کا خطرہ

عبدالجبارناصر گلگت بلتستان میں مسلم لیگ(ن) کی صوبائی حکومت کے قیام کے 100دن ہونے کو ہیں، اگرچہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اپنی حکومت کے 100 دن کے اہداف کا آغاز 14اگست سے کیاہے، لیکن جمہوری نظام میں کسی بھی حکومت کی کارکردگی اس دن سے شمار ہوتی ہے جب سے عہدے […]

قاہرہ یونیورسٹی نے اساتذہ کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی

مصری دارالحکومت قاہرہ کی یونیورسٹی کی خاتون اساتذہ کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے صدر جابر نصر کے مطابق یہ فیصلہ اگلے ہفتے شروع ہونے والے نئے سیمسٹر کے آغاز سے نافذالعمل ہو جائے گا۔ قاہرہ سے ملنے والی  رپورٹوں کے مطابق یونیورسٹی کے صدر جابر نصر کے ایک […]

ذہنی تھکاوٹ کے خاتمے کے لیے برتن دھوئیں ۔ نئی تحقیق

نیویارک…….. ایک نئی امریکی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ برتن دھونا تھکے ہوئے ذہن کو آرام پہنچاتا ہے۔ امریکا کی فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق گھریلو کام کاج خاص طور پر برتن دھونا ذہنی دباؤ کم کرنے کی ایک ایسی مشق ہے جس سے الجھے اور تھکے ہوئے دماغ کو […]

متحدہ رہنما وسیم اختر پر دہشت گردی کے مقدمات

سندھ کے دارالحکومت کراچی کے دو مختلف تھانوں میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مزید ایک رہنما کے خلاف دو مختلف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ سہراب گوٹھ تھانے کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) محمد خالد خان نے بتایا ہے کہ سپرہائی وے صنعتی ایریا پولیس نے ایم کیو ایم کے […]

ٹائی ٹینک کے لنچ کا نایاب مینو کارڈ 58 ہزار پاؤنڈ میں نیلام

شہرہ آفاق بحری جہاز ٹائی ٹینک کے لنچ کا نایاب مینو کارڈ نیلام ہو گیا۔چکن، بیف، مچھلی، سبزیاں، تلی ہوئی چیزیں، بھنے ہوئے کھانے، انڈے، بسکٹ، سموسے اور بہت کچھ، یہ سب تھا شاہانہ بحری جہازٹائی ٹینک کے لنچ میں اور یہ راز کھولا ہےجہاز کے نایاب مینو کارڈ نے جو اٹھاون ہزار پائونڈ میں […]

جسٹس (ر) جاوید اقبال انتقال کر گئے

شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس (ر) جاوید اقبال انتقال کر گئے. جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کینسر میں مبتلا تھے اور گذشتہ کچھ عرصے سے شوکت خانم ہسپتال میں زیرِ علاج تھے. خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے ادا کی جائے گی. […]

نیشنل ایکشن پلان :مرض کی تشخیص تو کی گئی لیکن علاج کچھ نہیں کیا گیا

اسلام آباد ۔ ۔ ۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کا ششماہی تحقیقاتی مجلہ ” مطالعہ برائے امن و تصادم "شائع ہو گیا ہے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کایہ پانچواں شمارہ ہے جس میں نیشنل ایکشن پلان کے مکمل طور پر احاطہ کیا ہے ۔ مجلے میں پاکستان اور بیرون ملک کے […]

امریکی یونی ورسٹی پانچ برس سے دنیا کی 200 جامعات میں پہلے نمبر پر کیسے آتی رہی ؟؟؟

لندن……. برطانیہ کی 34 جامعات کا نام ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی درجہ بندی میں دنیا کی 200 بہترین جامعات میں شامل ہوگیا ہے۔آکسفرڈ یونیورسٹی دوسرے نمبر جبکہ کیمبرج یونیورسٹی اور امپیریل کالج لندن چوتھا اور آٹھواں نمبر لے کر بہترین 10 یونیورسٹیوں میں شامل ہوگئی ہیں۔ امریکہ کی کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے مسلسل پانچ […]