ریبیز سے بچائو ممکن ہے

جویریہ صدیق . . . . . ریبیز بیماری کتے اور دیگر دودھ پلانے والے جانوروں کے کاٹنے کی وجہ سے انسانوں کو لاحق ہوتی ہے،ہر سال تقریباً 59 ہزار لوگ ریبیز کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ریبیز کے ننانوے فیصد کیسز کتے کے کاٹنے […]

ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا غلط اصول ہے:ماہرین

عام طور پر ہر معاشرے میں یہ بات عام ہے کہ انسان اپنی ماضی کی غلطیوں سے سکیھتا ہے اور آئندہ بہتر فیصلے کرتا ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نےاس سوچ کو غلط قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ماضی سے متعلق سوچنے سے انسان غمگین اور پریشان ہوجاتا ہے […]

یہاں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے: چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ آوے کا آوا بگڑنا ہے یہاں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں بین الاقوامی این جی اوز کا شعبہ […]

دل کو مضبوط کرنے والی چند غذائیں

بعض اوقات ایسی غذائی انسان کی صحت کے لیے بہت اہم ہوتی جنہیں اکثر لوگ نظر انداز کردیتے ہیں اور اس کی بجائے ڈاکٹر کے مہنگے علاج کو ترجیح دیتے ہیں اب ایک ماہرین طب کا کہنا ہے کہ گھرمیں استعمال ہونے والی چند غذائیں ایسی ہیں جو دل کو مضبوط بنا کر اسے بیماریوں […]

کراچی سے انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے کاروبار کا پردہ چاک

کراچی سے انسانی اسمگلنگ کے گھنائونے کاروبار کا پردہ چاک ہوگیا، پاکستان سے ہونیوالی انسانی اسمگلنگ سے دہشتگردوں نے فائدہ اٹھانا شروع کردیا، بظاہر روزگار کیلئے جانیوالوں کے بھیس میں انتہاپسندوں کو بھی بیرونِ ملک بھیجے جانے کا انکشاف سامنے آگیا، حکومتی دعووں کے باوجود انسانی اسمگلنگ روکنے والا کوئی نہیں۔ ہوشربا اور سنسنی خیز […]

مارک سیگل کا بیان مکمل، جرح کیلئے 5 اکتوبر کا دن مقرر

بے نظیر قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کا بیان مکمل ہوگیا ہے اور جرح کےلیے 5 اکتوبر کا دن مقرر کیا گیا ہے۔ مارک سیگل نے بے نظیر قتل کیس میں وڈیو لنک پر اپنا بیان رکارڈ کریا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل پرویز مشرف نے بے نظیر بھٹو کو دھمکی والی […]

نکاح پر نکاح کیس،میرا کے دوسرے شوہرکے وارنٹ جاری

پاکستانی اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کیس میں عدالت نے میرا کے دوسرے شوہر کیپٹن نوید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔عدالت نے کیس کی اگلی سماعت تک تھانہ ڈیفنس کو کیپٹن نوید کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سے قبل کیس کی سماعت شروع ہوئی تو […]

پہلا ون ڈے :پاکستان نے زمبابوے کو 131رنز سے ہرادیا

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں131رنز سے ہراکر تین میچوں کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ گرین شرٹس نے میزبان سائیڈ کو جیت کے لیے 260 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم وہ اسے حاصل کرنے میں ناکام رہے اور پوری زمبابوے ٹیم 37اوورز میں 128رنز پر ڈھیرہوگئی۔ اس […]

کراچی آپریشن:رینجرز کا ریڈیو پروگرام کل سےشروع ہوگا

جرائم پیشہ عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے اور شہریوں اور رینجرز کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لیے رینجرز کی جانب سے ایف ایم ریڈیو پر پروگرام’’رینجرز آور ‘‘کا کل سے آغاز ہورہا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پروگرام ’’ رینجرز آور‘‘ ہفتے میں پانچ دن صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے اور شام […]

نوازشریف کا 4 نکاتی امن فارمولہ: بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارت کو امن کے لیے دیے گئے 4 نکاتی فارمولے کے جواب میں بھارت نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا ہے اور بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا پاکستان پر دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کا الزام لگاتے ہوئے کہنا ہے کہ […]