سکھ نوجوان نے انسانی جانیں بچانے کے لیے پگڑی اتار دی

 بھارتی پنجاب کے علاقے سولر گھات کے رہائشی سکھ نوجوان اندرپال سنگھ نے اپنے اس انسانی جذبہ کی وجہ سے خود کو ہیرو بنا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اندرپال سنگھ اپنے علاقے سے گزر رہا تھا کہ اچانک اس نے نہر سے مدد کیلئے پکارنے کی آوازیں سُنیں۔ […]

ملکی وقار پر سمجھوتہ کیے بغیر بھارت کےساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات چاہتے ہیں لیکن ملکی وقار اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ابن عباس کی جانب اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں […]

دنیا بھر میں آج’ بزرگوں کا دن‘ منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیابھر آج اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں بزرگوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن کے منانے کا مقصد بزرگ افراد کی ضروریات‘ مسائل اور تکالیف کے بارے میں معاشرے کو آگاہی فراہم کرنا اور لوگوں کی توجہ بزرگ افراد کے حقوق کی طرف دلواناہے۔ بزرگ شہریوں کا عالمی […]

مسئلہ کشمیر تین نسلوں سے اقوام متحدہ کی مستقل ناکامی بنا ہوا ہے: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر تین نسلوں سے اقوام متحدہ کی مستقل ناکامی بنا ہوا ہے اور کشمیریوں کو شامل کئے بغیر یہ مسئلہ حل نہیں کیا جاسکتا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر […]

اگر میں وزیر اعظم ہوتا تو جنرل اسمبلی کو کیا کہتا ؟

اظہاریہ : سجاد اظہر جناب صدر جنرل اسمبلی جناب سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ میں ایک ایسی قوم کے نمائندے کے طور پر آپ سے مخاطب ہوں جس نے دہشت گردی کے نام پر جاری عالمی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے ،70ہزار جانیں اور سو ارب ڈالر کا نقصان کوئی معمولی نقصان نہیں […]

روٹی گول کیوں نہیں بنائی؟ لاہور میں سنگدل باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا

لاہور……لاہور میں سنگدل باپ نے 13 سالہ بیٹی کو روٹی ٹھیک نہ بنانے پر قتل کر دیا اور لاش مردہ خانے کے باہر پھینک دی۔ پولیس نے ملزم اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ 13ستمبر 2015، شادباغ کے علاقے عظیم پارک میں سنگدل باپ کا 13 سالہ بیٹی عنیقہ پر ظالمانہ تشدد، قینچی […]