حکومت نے عوام پر مہنگائی کا نیا بم گرادیا، 313 درآمدی اشیا پر ڈیوٹی میں 10 فیصد تک اضافہ

وفاقی حکومت نے 313 درآمدی اشیا پر عائد ڈیوٹی میں 10 فیصد تک اضافہ کردیا ہے تاہم وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عام آدمی کے استعمال کی اشیا پر ٹیکس نہیں لگائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ دنیا میں اشیائے صرف کی قیمتیں کم […]

پیپلزپارٹی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جاسکتا: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی آج بھی روٹی کپڑا اور مکان کو عوام کا بنیادی حق سمجھتی ہے اورپسے ہوئے طبقات پیپلزپارٹی کو نجات کا ذریعہ سمجھتے ہیں جب کہ پیپلزپارٹی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جاسکتا۔ پیپلزپارٹی کے 49 ویں یوم تاسیس کے موقع پر […]

اسلام آباد میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ساتھ ہی نتائج کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے جس میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی 50 یونین کونسلوں […]

دنیا دس لائنوں میں

آسٹریلیا میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے حوالے سے، حال ہی میں ہوئے ایک سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آسٹریلیا کی کل آبادی کے 2 فیصد مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور مذہبی عدم رواداری غیر مسلموں کے مقابلے میں تقریباً 3گنا زیادہ ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما آج پیرس میں […]

وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب سے مختصر ملاقات

پیرس میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مود کی مختصر ملاقات ہوئی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے نواز شریف کے پاس آکر مصافحہ کیا بات چیت کی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات دوستانہ ماحول میں ہوئی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نوازشریف کچھ دیر ایک ہی صوفے پر ساتھ بیٹھے اور بات چیت […]

اسلا م آباد : بلدیاتی انتخابات کا وقت مکمل ،9امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت مکمل ہو نے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں کی درخواستوں کے باوجود پولنگ کاوقت نہیں بڑھایاگیا۔ اقلیتوں کی نشست پر 9امیدوار بلا مقابلہ کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ صبح7 سے شام […]

ضمانتی مچلکوں پر اعتراض ،ماڈل ایان علی آج بھی پاسپورٹ حاصل نہ کرسکیں

کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کے پاسپورٹ کی واپسی کا معاملہ آج ایک بار پھر لٹک گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل ایان علی اپنے پاسپورٹ کے حصول کے لئے کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب کی عدالت میں پیش ہوئیں جہاں انھوں نے 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکے اور شخصی […]

کشکول توڑنے کے دعویداروں نے 2 سال میں 18ارب کے قرضے لئے:عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ وہ شہر ہے جس نے خودد ہی اپنی سڑکیں اور ائیرپورٹ بنائے ان کو تو حکومت کی ضرورت ہی نہیں ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ نے اپنے مسائل خود حل کیئے انہوں نے عوامی […]

مسلسل تنہائی مختلف امراض کا باعث بن سکتی ہے:طبی ماہرین

سیانوں کا کہنا ہے کہ خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے اس لئے انسان کو تنہا نہیں رہنا چاہئے لیکن اب تو طبی ماہرین نے بھی مسلسل تنہائی کو جان لیواقرار دے دیا ہے۔ ایک نئے مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ تنہا رہنے سے انسانی خلیات میں غیرمعمولی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں جو […]

تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی

آئندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ائندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث عالمی منڈی میں امریکی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.27ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی۔ جنوری کے […]