مسلمان اورعیسائی ہتھیار پھینک دیں :پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے وسطی افریقی جمہوریہ کے دورے کے دوران متحارب مسلمان اور مسیحی افراد سے کہا کہ وہ محبت، امن و سلامتی کی خاطر اپنے اپنے ہتھیار پھینک دیں۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی رہنما پوپ فرانسس اپنے پہلے دورہ افریقہ کی آخری منزل پر جب اس شورش زدہ ملک پہنچے تو سکیورٹی انتہائی سخت […]

بلیک بیری نے پاکستان سے اپنی سروسز ختم کرنے کااعلان کردیا

بلیک بیری کمپنی نے پاکستان میں اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بلیک بیری کی طرف سے ای میلز اور میسجز کی خفیہ ترسیل کی وجہ سے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا تھاجس کی وجہ سے پی ٹی اے نے نومبر میں بلیک بیری پر […]

دوغلے رویے

ہم ملحد ہوں یا مسلم، عیسائی ہوں یا یہودی، ہم شعیہ ہوں یا سنی، احمدی ہوں یا محمدی۔ اس دنیا میں امن کے راستے میں ہمارا دوغلہ پن ایک دیوار بن کے کھڑا ہے۔ ہم امن چاہتے ہیں۔ ہم لوگوں کو، معاف کیجئے،، اپنوں کو مرتا نہی دیکھ سکتے۔ لیکن صرف اپنوں کو! جب بھی […]

جہنم لائن سے جنت

کوئٹہ اور سبی کے درمیان ریلوے ٹریک کے چار مقامات کو عرف عام میں جہنم لائن کہا جاتا ہے.اس نام سے درہ بولان بلوچستان کےتمام ریلوے ملازمین بخوبی واقف ہیں.ان مقامات کو جہنم لائن کا نام کیوں اور کس نے دیا یہ آگے بتاوں گا. 1830 میں دنیا اور 1861 کو متحدہ ہندوستان میں ریل […]

اسلامی بینک ۔حیلہ بینک

بنی اسرائیل ایک ایسی قوم ہے جس پر اللہ نے بار بار ذلت و مسکنت مسلط کی اور بار بار اپنے عذاب کا مزا چکھایا۔ قرآن پاک کے ایک چوتھائی حصے سے بھی زیادہ میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے یہودیوں کی حیلہ سازیوں‘ مکرو فریب‘ دجل و مکاری اور احکامات الٰہی کے انکار کے بارے […]

شہراقتدار میں بلدیاتی الیکشن ، خاتون ڈانسر بھی میدان میں آگئیں

شہراقتدار میں ہونےوالے پہلے بلدیاتی الیکشن کے موقع پر یوسی 83سے ایک خاتون ڈانسربھی بطورامیدوار میدان میں آگئی ہیں ، آمنہ جس اقلیتی پینل سے الیکشن لڑرہی ہیں ، اس میں تمام امیدوار خواتین ہی ہیں اورپیسے نہ دینے اور کام کرنے کی وجہ سے ووٹ حاصل کرنے کیلئے پرامیدبھی ہیں ۔ نجی ٹی وی […]

انوکھا جیالا،یو سی42 میں امید وار نہ ہونے پر قلم سے ”تیر“ کا نشان بنا کرانگوٹھا لگا دیا

یوسی 42 میں پیپلز پارٹی کا انوکھا جیالا نکل آیا ،حلقہ میں پیپلز پارٹی کا کوئی امید وار نہ ہوتے ہوئے بیلٹ پیپرز پر اپنی قلم سے ”تیر “ کا نشان بنایا اور اس پر انگوٹھا لگا کر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔   تفصیلات کے مطابق پیر کے روزشہر اقتدار میں تاریخ ساز بلدیاتی الیکشن […]

دہشت گردوں کی معاونت، کھربوں کی کرپشن ،ڈاکٹر عاصم کااعتراف جرم

تفتیشی افسر نے دعوی ٰ کیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے اپنے اوپر عائد تمام الزامات کا اعتراف کر لیاہے ۔ڈاکتر عاصم کو سٹی کورٹ میں پیش کیا گیا تھا جہاں انہوں نے اپنے اوپر عائدتمام الزامات پر اقبال جرم کا بیان دفعہ 164کے تحت ریکارڈ کرایا ہے ۔   نجی […]

عمران خان نے یوسی 23 بنی گالہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلدیاتی الیکشن کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں عمران خان نے اپنا ووٹ یونین کونسل نمبر 23 بنی گالہ کے وارڈ نمبر 4ماڈل سکول فار بوائزمیں کاسٹ کیا ان کا ووٹ نمبر 616 ہے۔   […]

شہر اقتدار پر کون کرے گا راج ؟؟ شیر دھاڑے گا، بلا گھومے گا یا تیر نشانے پر لگے گا ؟ فیصلہ ہو گا آج

شہر اقتدار پر کون کرے گا راج ،فیصلہ ہو گا آج ،شہر میں نون اور جنون کی ہو گی جنگ ، سب نظریں جمی ہوں گی اسلام آباد پر   ،وفاقی دارلحکومت میں تاریخ میں پہلی مرتبہ بلدیاتی الیکشن کا میدان سج گیا  ،شیردھاڑے گا، بلا گھومے گا یا تیر چلے گا ، اونٹ کس […]