ایران کا خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائلوں کا تجربہ

ایران نے خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائل کا تجربہ کیا جسے امریکی عسکری قیادت نے اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج ہرمز میں تعینات امریکی بحری بیڑے کے قریب ایران نے میزائل کے تجربات کیے ہیں جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان شدید […]

مولانا عبد العزیز کے خلاف ثبوت دیں تو ضرور کارروائی ہو گی:چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے 15نکات پر کارکردگی تسلی بخش ہے جبکہ 5نکات پر کارکردگی سست روی کا شکار ہے ۔اگر کچھ لوگ مولانا عبد العزیز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں تو وہ ثبوت پیش کریں ،جس کے بعد کارروائی کی جائے گی ۔ میڈیا […]

چلتی ٹرین کے باتھ روم میں پیدا ہونے والی بچی پٹڑی پر گرنے کے بعد کیسے بچ گئی

بھارت میں ایک خاتون نے ٹرین کے واش روم میں بچی کو جنم دے دیا اور بچی واش روم سے نیچے ٹرین کی پٹڑی پر گر گئی۔ یہ واقعہ بھارت کے شہر بھوجی پور میں ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیا۔ خاتون پشپا دیوی کا تعلق نیپال کے ضلع کنچن پور کے ایک قصبے موہن […]

میں ایسا آدمی نہیں ہوں کہ معافی مانگتا پھروں :پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے نواب اکبر بگٹی کے قتل کیس میں معافی مانگنے کے دعوے کی تردید کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ وہ ایسے آدمی نہیں ہیں کہ کسی سے معافی مانگتے پھریں ۔ واضح رہے کہ اکبر بگٹی کے بیٹے جمیل اکبر بگٹی نے […]

لاہور پریس کلب کے انتخابات ملتوی،دوبارہ الیکشن تک نگران سیٹ اپ کلب کاانتظام سنبھالے گا

لاہور پریس کلب کے انتخابات ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیے گئے ۔دوبارہ الیکشن تک نگران سیٹ اپ لاہور پریس کلب کے انتظام سنبھالے گا ۔ آج الحمراآرٹ کونسل میں لاہور پریس کلب کے سالانہ الیکشن کے لیے ووٹنگ جاری رہی۔ جرنلسٹ پینل اور پروگریسو پینل  کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری رہا۔ ایک […]

سچی اور تلخ باتیں

اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین مولانا شیرانی اور طاہر اشرفی کا جھگڑا میڈیا کی زینت بن چکا ہے،دونوں فریق میڈیا پہ اپنا وضاحتی بیان دے چکے ہیں،طاہر اشرفی نے مولانا شیرانی پہ الزامات لگاتے ہوئے کہا مولانا شیرانی مسئلہ قادیانیت کو دوبارہ چھیڑ رہے ہیں،ایک متفقہ مسئلہ کو دوبارہ چھیڑنے کی کیا ضرورت ہے،؟مولانا شیرانی […]

خدا کو کس نے بنایا؟ ایک سائنسی رُخ

شعور کے خوگرانسان کے لیئے خدا کا وجود ہمیشہ ایک معمّہ ہی رہا ہے اور ہر دور میں علم، منطق اور عقل کی روشنی میں خدا کو جاننے کی کاوشیں جاری رہی ہیں۔آیئے! اسی عقل، منطق ، علم اور سائنس کی دریافتوں کی روشنی میں خدا کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔لیکن خدا کے وجود […]

ہلاکو خان کی بیٹی کا سوال

تاتاری فتح کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ دخترِ ہلاکو نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا حاضر […]

پراسرار سفارتکاری

پیرس میں مختصر میٹنگ اتفاقی تھی اور نہ لاہور آمد حادثاتی تھی۔ مودی صاحب کسی حد تک موڈی ضرور ہیں لیکن پاکستان سے متعلق ان کا موڈ اچانک تبدیل نہیں ہوا۔ ان کا مخمصہ یہ ہے کہ وہ بیک وقت پاکستان مخالف ہندو انتہا پسندوں کے بھی نمائندے ہیں اور بھارت کے کارپوریٹ سیکٹر کے […]

اردوکے چند نادر الفاظ و تراکیب

ادبی دنیا پر دوسری اہم تحریروں کے ساتھ ہم نے لغت کو بھی اہمیت دی ہے۔ یہ بات بڑی اہم ہے کہ ہم نے بہت تیزی کے ساتھ پرانے الفاظ کو ترک کرنا شروع کیا، اور نئے دور میں محاوروں اور کہاوتوں کی کھپت ہماری روزمرہ کی زبان میں کم سے کم ہونے لگی، اب […]