شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم سٹر یٹیجی

اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت لی گئی ہے اور دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے سے مراد ان کا مکمل صفایا ہوجانا ہے تو اسے اپنی غلط فہمی درست کر لینی چاہیے۔ یہ جنگ ابھی جاری ہے،دہشت گردوں کے فیلڈ سکواڈممکن ہے اس سال ختم ہوجائیں، ویسے تو […]

خیبرپختونخوا:گارڈز کی بھرتی کیلئے طلبہ سے فیس وصولی

پشاور:صوبہ خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کے لیے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی۔ واضح رہے کہ ضلع چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد درسگاہوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس اور تعلیمی اداروں میں کنفیوژن پیدا ہوگئی ہے. حالیہ واقعے میں ڈیرہ اسمٰعیل خان […]

اکابر اور اصاغر

کچھ اہل علم کی تحریریں پڑھیں تو معلوم ھوتا ھے علم ،عقل اور تقوی سے مسلمان بلکہ کل نوع انسان ابتدائی چند صدیوں کے بعد محروم کر دئے گئے ۔ اللہ نے اس کے بعد تقلید کرنے والے روبوٹ پیدا کئے جن کا کام اگلوں کے سافٹ وئیر کے مطابق چلنا ھے ۔ ان کے […]

مولانا طارق جمیل اور دہشت گردی

پاکستان ایک طویل عرصے سے دہشت کے جن جھٹکوں سے نبرد آزما ہے وہ کوئی معمولی نہیں ہیں۔ پاکستان میں دہشت گردی کا عفریت قابو میں نہیں آرہا ہے اس کی وجوہات پر تو تبصرہ کرنا لاحاصل ہے لیکن یہ جنگ جس کے بارے میں ابتدائی ایّام میں عام رائے یہی تھی کہ یہ پرائی […]

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان کے مطابق سندھ رینجزر نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گذشتہ رات کراچی کے مضافات سےگرفتار کر لیا۔ تاہم بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ انھیں کراچی کے کس مقام سے گرفتار کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا […]

پیچھے مڑ مڑ کر دیکھنا

ہرن کی رفتار تقریباً 90 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ جبکہ شیر کی زیادہ سے زیادہ رفتار 58 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ رفتار میں اتنے بڑے تفاوت کے باوجود بھی بیشتر موقعوں پر ہرن شیر کا شکار ہو جاتا ہے، کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیوں؟ کیونکہ جب بھی شیر کو دیکھ کر جان […]

سائنسی امکانات اور سرمایہ داری کے جھوٹ

الیکٹرک کار ماحولیاتی آلودگی سے بچتے ہوئے موجودہ کاروں کا ایک بہترین متبادل تھی. ایندھن کی بچت اور سپئر پارٹس کی بچت سے یہ ایک سستا ترین متبادل تھی. مگر اِس کار کو مارکیٹ میں لائے جانے سے قبل ہی “قتل” کر دیا گیا. اِس کار کے قاتل بڑے بڑے سرمایہ دار ہیں جو کہ […]

محبت کی شادی (لو میرج)

وہ مجھ سے لوّ میرج کے بارے میں بحث کررہا تھا.. . . اور میں اسے بتا رھا تھا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ لَوّ میرج ہمارے معاشرے میں کامیاب نہیں ۔ ۔ ۔! کیونکہ اسے خاندان کی حمایت حاصل نہیں ہوتی۔ ۔ ۔ ۔ اور معاشرے میں بھی اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔ […]

تعلیمی اداروں کے لیے 13نکات پر مشتمل ایڈوائزری جاری

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کے لئے نئی ایڈوائزری جاری کر دی گئی جس کے مطابق تبلیغی جماعت پر یونیورسٹیز کی حدود میں تبلیغ کرنے اور ٹھہرنے ، ہاسٹلز میں غیر طلبا ء عناصر کے ٹھہرنے پر مکمل پابندی ہو گی تعلیمی اداروں کی حدود میں مساجد میں […]

تبلیغی جماعت پرپابندی،اصل ہدف؟

پنجاب حکومت نے تبلیغی جماعت کے یونیورسٹیوں سمیت تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تو گویا اب اللہ رسول اور نماز کی بات سے بھی خوف اور خطرہ پیدا ہو گیا ہے، اور نظریات کی یہی وہ تبدیلی ہے جس کا شور مچایا جا رہا ہے۔ اسلام کے نام پر بنے […]