’اورنج ٹرین ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کا منصوبہ‘

لاہور میں سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے کارکن شہر کے تاریخی اثاثوں، ماحول اور ان اثاثوں سے وابستہ آبادیوں کے سماجی تانے بانے کے تحفظ کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔ انسانی حقوق کی کئی تنظیموں اور شخصیات نے لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب حکومت کے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف رٹ دائر […]

فلسطین تنازعے کا حل، ایک ملک دو ریاستیں؟

فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان تنازعے کے دو ریاستوں کے قیام کے حل کی حمایت میں کمی ہو رہی ہے، تو ایسی صورت حال میں خطے میں قیام امن کے لیے ایک مختلف راستہ اپنانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔     اسرائیلی صحافی میرون رپوپورٹ اور فلسطینی سیاست دان عونی المشنی ’دو ریاستیں، […]

روحانی کی پیرس آمد پرنیم برہنہ عورت کی نقلی خود کشی کی

ایرانی صدnaked womenر روحانی آجکل یورپ کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کے دوران اُن کی پیرس آمد پر ایک خاتون سماجی کارکن Inna Shevchenkoنے احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنایا۔ خاتون نے نیم برہنہ ہو کر پیرس کے Debilly bridge پر نقلی پھانسی لی۔ اُن کی برہنہ چھاتی پر ایران کا جھنڈا پینٹ کیا گیا […]

سوئمنگ پول میں نہانے سے لڑکیاں حاملہ ہوگئیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں سالگرہ تقریب میں سوئمنگ پول میں نہانے کے دوران13 سے 17 سال کے درمیان عمر کی 16 لڑکیاں حاملہ ہو گئیں، حاملہ ہونے کی وجہ 15 سالہ لڑکے کا تیراکی لباس کے بغیر نہانا بتایا گیا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے شائع ہونے والے ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار […]

شامی اپوزیشن کی مذاکرات کے بائیکاٹ کی دھمکی

شام میں صدر بشار الاسد کی مخالف تنظیموں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد نے ملک میں جاری تنازع کے سیاسی حل کے لیے جمعے سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہونے والے مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کے نمائندے اس وقت تک جینیوا نہیں جائیں گے جب […]

کیا یہ دونوں برابر ہیں؟؟؟

اسکی عمر پانچ سال ہوئی تو وہ سکول کو چل دیا صبح اٹھ کر سکول شام کو ٹویشن دن رات ایک کرکے اس نے پڑھا پہلے پانچ پھر آٹھ پھر دس اور پھر کالج میں صبح شام پڑھا راتوں کو جاگا اور جب کالج سے نکلا تو یونیورسٹی میں داخلہ لیا یونیورسٹی میں پانچ سال […]

اٹلی میں 28 برس بعد پہلے بچے کی پیدائش پر جشن

بچے کی پیدائش پر قصبے میں رویتی طور پر جشن بھی منایا گیا۔ اوستانا نامی قصبے کے میئر کے مطابق ایک مختصر سی آبادی میں نئے بچے کا آنا’ کسی خواب کا پورا ہونا‘ہے کیونکہ یہاں گذشتہ ایک سو برس کے دوران آبادی بہت کم ہو گئی ہے۔ پابلو نامی بچہ گذشتہ ہفتے تورینو کے […]

کراچی میں دو مقامات پر دستی بم حملے

کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو مختلف مقامات پر دستی بموں سے حملے کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کی صبح پہلا حملہ رینجرز پر کیا گیا جب نارتھ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب رینجرز کی ایک چوکی پر موٹر سائیکل سوار افراد دستی بم پھینک کر فرار […]

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی: جامشورو میں ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرجانے کے باعث کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا اور شہر کے 90 فیصد حصے میں بجلی غائب ہوگئی. وزارت پانی وبجلی کے حکام کے مطابق صبح ساڑھے 5 بجے دھند کی وجہ سے جامشورو میں 500 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی، جس کی […]

پٹرولیم جیلی کے 18 حیرت انگیز کمالات

پٹرولیم جیلی ایسی چیز ہے جو اکثر گھروں میں موجود ہوتی ہے مگر اس کا استعمال مخصوص مقاصد کے لیے ہی ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ ایک ایسی چیز ہے جو داغ دھبوں کو مٹانے، قیمتی اشیاءکے تحفظ، خوبصورتی اور دیگر متعدد مقاصد کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے؟ یقین […]