نئے سال کی آمد ، آسمان پر رنگ و نور کی برسات

دنیا بھر سمیت پورے ملک میں نئے سال کی آمد کا جشن شروع ، آسمان پر رنگ و نور کی برسات نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی پورے ملک میں جشن شروع ہو چکا ہے ۔ رات بارہ بجتے ہی من چلے سڑکوں پر نکل آئے ۔ خوب شور اور ہلہ گلا کیا ۔ […]