مفتی نعیم اور شرمین عبید چنائے

مفتی نعیم نے جو الفاظ شرمین عبید چنائے کے بارے میں استعمال کیئے غالبا کوئی بھی شریف آدمی ان کو دہرانے کا سوچ بھی نہیں سکتا. ایک ٹی وی چینل پر بیٹھ کر مفتی نعیم صاحب کا شرمین عبید چنائے کے بارے میں گرے ہوئے الفاظ کا استعمال اس حقیقت کو اچھی طرح عیاں کرتا […]

پریٹی زنٹا آج شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہیں

لاس اینجلس- بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنٹا اپنے امریکی دوست جینی گڈ اینف سےآج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا اپنے قریبی دوست جینی گڈ اینف سے آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں . شادی کی تقریب کو […]

شرمین عبید چنائے کون ہیں ؟

پاکستان کے لئے دستاویزی فلموں میں پہلا آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی شرمین عبید چنائے کراچی میں 1978ء میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اسمتھ کالج سے اکنامکس میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ۔ بعدازاں اسٹین فورڈ یونیورسٹی سے انٹرنیشنل پالیسی اسٹیڈیز اور کمیونی کیشن میں ماسٹرزکی ڈگری حاصل کی۔ شرمین اپنے خاندان کی پہلی […]

رانگ نمبر ،چارسدہ سے سچی داستان

یہ یک حقیقی المناک اندوہناک واقعہ ھے جو چارسدہ کے علاقہ عمر زئی میں پیش آیا- عمر زئی کی رہائشی ایک شادہ شدہ لڑکی کے نمبر پر رانگ نمبر سے ایک کال آئی ۔ لڑکی نے کال سنی تو اسے لگا کہ نمبر غلطی سے ملا ہے ، لڑکی نے سوری رانگ نمبر کہہ کر […]

عراقی دارالحکومت بغداد میں دھماکے متعدد افراد ہلاک

عراقی حکام کے مطابق ملک کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلات کے مطابق دو خود کش بمباروں نے شہر کے شیعہ آبادی والے علاقے صدر سٹی کو نشانہ بنایا ہے۔ خود کو نام نہاد دولتِ اسلامیہ کہنے والے گروہ نے ان […]

پٹھان کوٹ حملہ کیس میں 3 پاکستانی گرفتار تفتیش شروع

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر پٹھان کوٹ میں گذشتہ ماہ بھارتی فضائیہ کے اڈے پر کیے جانے والے حملے میں ملوث ہونے کہ شبہ میں پاکستان میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے ان افراد کو چھ روزہ تفتیشی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ بھارت نے […]

خواتین بل ،مفتی نعیم اورکاکا خیل

گزشتہ کچھ دنوں سے الیکٹرانک میڈیا سے لے کر سوشل میڈیا تک ایک واویلہ مچا ہوا ہے، تحفظ خواتین بل پر مفتی نعیم صاحب کے بیانیے کو لے کر ہر بندہ تیل پانی لے کر مفتی نعیم صاحب پر چڑھ دوڑ رہا ہے کہ مفتی صاحب کو ایسا نہیں ویسا کہنا چاہئے تھا۔۔۔ مفتی صاحب […]

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی سمیت تین کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سرکرلیا۔

تاریخ میں پہلی بار موسم سرما میں تین کوہ پیماؤں نے نانگاپربت پہاڑ سر کر لئے ہیں سرکرنے والوں میں ایک پاکستانی کوہ پیماہ بھی شامل ہے ۔ الکس چیکون کا تعلق سپین سے سرمون مارو اٹلی سے جبکہ محمد علی سدپارہ کا تعلق پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان سے ہے . الیکس چیکون نے […]

ایران میں ہونے والے انتخابات میں اصلاح پسند کامیاب

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کے بعد ایران میں ہونے والے انتخابات میں صدر روحانی کے اصلاح پسند اتحادیوں کو تہران میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جمعے کو ہونے والے انتخابات کے بعد 90 فیصد ووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے۔ جس کے مطابق اصلاح پسندوں کو امید کے […]

کرکٹ کا گرگٹ !

کرکٹ اور وہ بھی انڈیا اور پاکستان کے مابین میچ ایسا آئینہ ہے جس میں ہم سب ایک دوسرے کو صاف صاف دیکھ سکتے ہیں۔کل سے اب تک میں نے سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلوں کی پٹیاں اور تبصرے کھنگال کر آپ کے لیے یہ کچھ نکالا ہے ۔( تاکہ میں خود تبصرہ کرنے […]