سپہ سالار کا ورثہ

اس قوم پر بڑے بڑے پھنے خانوں نے حکومت کی۔کبھی سیاست دانوں نے اپنی چکنی چپڑی تقریروں سے ورغلایا تو کبھی جری بہادر جرنیلوں نے سینے پر سجے تمغات کی جھنکار میں بندوق کی نوک پر یرغمال بنایا۔ان حکمرانوں نے اپنا وقت تو اچھا گزار لیا اور تاریخ کے اوراق بھی اپنے حق میں کالے […]

صحافت کا انتقال۔۔۔ انا للہ

یقین ہی نہیں آتا۔۔۔ کس قدر شریف اور کس قدر صحت مند تھی۔۔ اچانک کیا ہوا؟ کس منحوس کی نظر کھا گئی؟ بہرحال اب تو انتقال ہو ہی گیا۔۔ آپ سب سوچتے ہوں گے کہ کس کا انتقال ہوگیا تو جناب میں صحافت کی بات کر رہا تھا، یہ جب تک میر خلیل الرحمن اور […]

گلگت بلتستان مسئلہ کا بہترین حل

گلگت بلتستان کے حقوق کا معاملہ اس وقت اسلام آباد کے سیاسی ایوانوں ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے عوام اور سیاسی حلقوں میں زیر بحث رہنے والا سب سے بڑا موضوع بن چکا ہے۔کہیں یہ موضوع تشویش کا باعث ہے اور کہیں امید کی کرن کی کی شکل اختیار کئے ہوئے ہے اس حوالے […]

کہانی اور کردار

کل صبح وہ کافی کمزور نظر آ رہا تھا۔رینجرز کے نقاب پوش اہلکاروں کے درمیاں بلوچی ٹوپی اور سفید رنگ کی لمبی چوڑی قمیص میں ملبوس عزیر جان بلوچ کی باڈی لئنگویج کو غور سے دیکھنے والوں میں صرف تنگ و تاریک گلیوں میں بسنے والے اہلیان لیاری ہی نہیں بلکہ ملکی پریس اور پولیس […]