ثانیہ سعید ایک منفرد کردارمیں

ٹیلیویژن اور سٹیج کی باصلاحیت اداکارہ ثانیہ سعید کو پاکستان انٹرٹینمٹ انڈسٹری کی ان خواتین میں شمار کیا جاتا ہے جنھوں نے ڈرامے اور سٹیج کے زریعے معاشرے میں عورت کے مظلوم اور پسے ہوئے مقام کی نشاندہی کی ہے۔ لیکن ثانیہ سعید جیو ٹی وی کی نئی ڈارمہ سیریل مورمحل میں ایک مختلف کردار […]

آج کی اہم خبریں،صرف ایک کلک پر

[pullquote]مشرف کو باہر کیوں جانے دیا گیا؟ عدالت حکومت پر برہم [/pullquote] پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے وفاقی حکومت سے تحریری وضاحت طلب کی ہے کہ عدالت سے پوچھے بغیر ملزم کو بیرون ملک کیوں جانے دیا گیا؟ عدالت نے […]

’پاکستانی میڈیا کی وجہ سے پاک ایران تعلقات پر منفی اثر پڑ سکتا ہے‘ایران

پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے اہلکار کلبھوشن یادو کی گرفتاری کے بعد اس کے نیٹ ورک سے متعلق ایران سے تفصیلات مانگی ہیں۔ تاہم ایران کا کہنا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری سے متعلق ایسی باتیں پھیلائی گئی ہیں جس سے ایران اور پاکستان […]

کلبھوشن یادیو اور پاکستان کے محافظ

آجکل کل بھوشن یادیو کے راز اگلنے کا موسم ہے اور ایک ایک کر کے اسکے دو ہزار دو سے اب تک کے تمام راز باہر نکل رہے ہیں ۔ کس طرح پاکستان آیا کس مقصد کے لئے آیا اب تک کیا کیا کر چکا ہے اور اگے کیا کرنا چاہتا تھا ، یہ سب […]

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے جامعہ حفصہ ؓ کا الحاق منسوخ کر دیا.

دینی مدارس کے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے اسلام آباد میں واقع جامعہ حفصہ ؓ کا الحاق منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم دفتر مولانا عبدالمجید نے لال مسجد کے خطیب اور جامعہ حفصہؓ کے مہتمم مولانا عبدالعزیز کے نام خط میں لکھا کہ ۔ "جامعہ […]

مذہبی منجن فروشوں کی خیر

27مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے والے والوں کا اگر بغور جا ئزہ لیا جائے تو کسی بھی ذی شعور آدمی کے لیے سمجھنا یہ مشکل نہیں ہے کہ یہ لوگ کون تھے اور انکے اصل محرکات کیا تھے۔ اہلسنت والجماعت حنفی بریلوی جماعت کا شمار ایسی جماعت میں ہو تا تھا جن […]

یہ کشمیر ہے

گولیوں کی تڑتڑاھٹ ، فوجی بوٹوں کی گرج ، سائرن و ہوٹر کی چنگھاڑتی آوازیں اگر رات کی سنسان تاریکی کو چیرتی پھاڑتی آپ تک آئیں تو کیسا محسوس ہوگا ؟ ذرا لمحہ بھر کو آنکھ بند کر کے سوچئے کہ کسی پہاڑی کے دامن میں واقع آپ کے گھر پر اچانک ایک گولہ آ […]

لاہور میوزک میٹ کا انعقاد

لاہور میوزک میٹ کا دوسرا ایڈیشن الحمرا آرٹ سینٹر لاہور میں دو اور تین اپریل کو منعقد کیا جارہا ہے۔ اس دو روزہ فیسٹول میں پاکستان میں موسیقی سے تعلق رکھنے والے نقاد اور فنکار شامل ہوں گے جن میں عطااللہ عیسیٰ خیلوی، مائی دھائی، جدید فوک میوزک بینڈ ساؤنڈ آف کولاچی، اور راک بینڈ […]

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو

2015 میں ” برج آف سپائیز ” (جاسوسوں والا پل) نامی ہالی وڈ مووی ریلیز ہوئی جو 60 کے دہائی میں امریکہ اور روس کے درمیان جاری سرد جنگ کے واقعات پر تھی۔ اس فلم میں دکھایا گیا ھے کہ کہ امریکی سی آئی اے نیویارک میں ایک نہایت پروفیشنل روسی جاسوس کو گرفتار کرتے […]

سپیشل اولمپکس کی چیئرپرسن رونق لاکھانی کے لیے اعزاز

سپیشل اولمپکس پاکستان کی چیئر پرسن رونق لاکھانی کو زہنی اور جسمانی طور پر معزور افراد کے لیے ان کی بے لوث اور بیش بہا خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز عطا کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ پاکسان کے شہریوں کو ملک کے لیے ان کی خدمات کے صلے میں […]