’ قم باذن اللہ‘ کہہ سکتے تھے جو ، رخصت ہوئے

لاہور میں ننھے وجود خزاں کے پتوں کی مانند بکھرے پڑے ہیں تو اسلام آباد میں ہماری اقدار ،جہاں مطالبہ تو نفاذ اسلام کا ہے لیکن زبانیں تعفن اگل رہی ہیں۔ یہ ہماری صدیوں کی تہذیب کا حاصل ہے کہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں ، یہ اصول بھی اہل جبہ و دستار نے روند ڈالا […]

وزیراعظم نے کلبھوشن یادیو کو کیوں نظر انداز کیا ؟

حکومت پاکستان بلوچستان سے گرفتار کئے گئے بھارتی جاسوس کے معاملے میں جس طرح مِنقار زیر پر ہے، وزیر اعظم نے اپنے قوم سے خطاب میں عوامی امنگوں کے بر عکس اس معاملے کو جس طرح بالکل نظر انداز کیا، اس سے ان الزامات کو تقویت مل رہی ہے کہ شریف خاندان کے بھارت سے […]

ہیجان زدہ معاشرے کا ایک ٹکڑا

پچھلے کچھ عرصے سے ہمارے ہاں ہیجان کا سا عالم ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے ایک ساتھ معاشرے کے کئی طبقات اچانک ہی بے حد متحرک ہو گئے ہیں۔ وکلا برادری میں پرجوش فعالیت کا عنصر پرویز مشرف کے خلاف عدلیہ بحالی تحریک میں پیدا ہوا۔ ان کا جوش مگر ججوں کی بحالی کے بعد […]

31مارچ نےدوبارمزیدآنا ہے.

کچی سے نویں جماعت تک ، پورے دس برس، ہر سال 31 مارچ کو دل کی حالت ایک جیسی ہوتی تھی۔ صبح اسکول جانے سے قبل ہی بچے، گلیوں میں یہ آوازہ لگاتے عازم سفر ہوتے تھے۔ ” جب نتیجہ نکلے گا، کوئی ہنسے گا، کوئی رو ئے گا، کیا خوب تماشہ ہو ئے گا، […]

پشاور میں 70 سال بعد گردوارے میں کیرتن کیا گیا .

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بدھ کو سات دھائیوں سے بندگردوارہ بحالی کے بعد دوبارہ عبادت کے لیے کھول دیاگیا ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں سکھ خاندانوں کے لوگ بھی موجود تھے . کیرتن مذہبی گیتوں کو کہا جاتا ہے. مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دور میں تعمیر ہونے والےگوردوارے […]

دھرنا "صوفی” کو بےنقاب کرگیا ۔

کیا مذہبی رہنماؤں کو اس طرح گالیاں دینا زیب دیتا ہے رسول اللہ ؐ نے مسلمانوں کو روکا کہ وہ اپنے سچے خدا کی خاطر دوسروں کے معبودان باطل کو بھی گالی نہ دیں ۔ ایک حدیث کے الفاظ ہیں کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے ۔ اسی […]

بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی کے سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد انتقال کر گئے ۔

بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی کے سابق صدر اور اقبال سنٹر فار ڈائیلاگ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد انتقال کر گئے ۔ ڈاکٹر ممتاز احمد بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں اپنی رہائش گاہ پر تھے کہ شام آٹھ بجے انہیں دل کا دورہ پڑا اور موقع پر ہی انہوں نے دم توڑ دیا ۔ ڈاکٹر […]

دھرنا،مولانااورنرگس فخری

کسی زمانے میں جب کسی کام میں وقت ضائع ہوتا تھا تو کہتے تھے کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے۔۔۔ آج یہ محاورہ بہت شدت سے یاد آیا جب سر شام کچھ شرفاء نے سفر کا قصد کیا۔مگر محاورہ میں کچھ ترمیم یار لوگوں نے کردی ہے: کھایا پیا حلوہ مانڈا، میٹرو سٹیشن […]

حیا کی دیوی، وفا کی آیت، حجاب کی سلسبیل زہرا

حضرتِ فاطمہ ؓ نبی کریم ﷺ کی وہ صاحبزدی ہے، جس سے آپ ﷺ اور پوری امتِ مسلمہ کے تمام افرادبے پناہ محبت کرتے ہیں،آپﷺ نے ان کو جو مشہور لقب عطافرمایاتھا،وہ (زہراء)ہے،جس کا معنی ہے پھول کی کی طرح خوبصورت وحسین۔ حسن ؓ وحسین ؓ کی والدہ اور نبی اکرمﷺ کی سب سے چھوٹی […]

آج دن بھر پاکستان میں کیا ہوتا رہا

اسلام آباد انتظامیہ اور ممتاز قادری کے حامیوں کے مذاکرات "کامیاب” ہو گئے ۔کراچی سے آئے صاحبزادہ شاہ اویس نورانی اور الحاج رفیق پردیسی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات میں حصہ لیا اور فریقین کے درمیان معاملہ حل کرانے کی کوشش کی . پاکستان کی پارلیمینٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے سینکڑوں مظاہرین […]