دینی جماعتوں کا المیہ

تحفظ نسواں اور ممتاز قادری کے ایشو پر ایک بار پھر دینی جماعتیں ’’کل جماعتی‘‘میز پر جمع ہیں ہر ذائقے کا ( غلط مت سمجھیں مطلب ہر مسلک ) مولوی اس میز پر جمع ہے ۔جماعۃ الدعوۃ کے حافظ سعید اہلحدیث ، مولانا فضل الرحمن دیوبندی ، سمیع الحق دیوبندی ( لیکن ان کی فضل […]

ہمارے لوگ بھوک اور پیاس سے بے ہوش ہو رہے ہیں:پیر عثمان قادری

عالمی تنظیم اہلسنت کے سربراہ پیر عثمان قادری نے آئی بی سی اردو سے رابطہ کر کے بتایا ہے کہ انتظامیہ نے دھرنے کے شرکاء پر کھانے اور پانی کی رسائی مسدود کر دی ہے ۔ پیر عثمان قادری نے کہا کہ ہمارے لوگ بھوک اور پیاس کی وجہ سے بے ہوش ہو رہے ہیں۔ […]

دھرنا علماء! کیا یہی اسلام ہے؟

پر امن مظاہرہ جمہوریت کی نشانی ہے ۔ اور تمام مہذب معاشروں میں اس کی اجازت ہے ۔ لیکن مظاہرین کے لئے مظاہرے کے چند اصول بھی موجود ہیں ۔ جن پر عمل کرنا مظارین پر فرض ہے ۔ احتجاج اگر احتجاج کے دائرہ میں رہ کر کیا جائے تو ٹھیک لیکن اگر یہ احتجاج […]

اسلام آبادکے ریڈ زون میں پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے تعینات

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں جاری دھرنے کے مقام پر پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے پہنچ گئے، رینجرز نے کیبنٹ بلاک سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ریڈ زون میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہے جبکہ موبائل فون سروس بھی بند کر […]

پشاور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری، پہلا پرچہ 20اپریل کو ہو گا

پشاور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 20 اپریل کو شروع ہونگے جس کیلئے 335 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحانات میں96 ہزار525 طلباوطالبات حصہ لیں گے۔

تھر، امکانات کی سرزمین

اللہ تبارک وتعالیٰ نے کائنات تخلیق کرتے وقت یہاں کے ہر ذرے کو کار آمد بنایا ہے، اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ سمندر ،ریگستان،نہریا تھر کی زمین جیسی نعمتوں سے کس طرھ سے مستفیذ ہوتاہے۔لو گوں سے اکثر سُنا کرتی تھی کہ تھر بنجر ہے، وہاں کسی قسم کی کوئی پیداوار نہیں […]

انا ﷲ و انا الیہ راجعون

ایسے مظاہر میں نے زندگی میں پہلے کبھی نہیں دیکھے۔ ایک طرف لاہور میں معصوم بچوں کے اعضا بکھرے ہوئے تھے اور دوسری طرف اسلام آباد میں اخلاق کی دھجیاں۔ میں نہیں سمجھ پایا کہ کس کا ماتم مجھ پہ پہلے واجب ہے۔ معصوم جانوںکا یا پھرحرمتِ دین کا؟ ایک صاحب ننگی گالیاں دے رہے […]

بھارتی جاسوس کی گرفتاری فتح ہے ؟

ملک بھر کے ٹی وی چینل اور تجزیہ نگار بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے ایجنٹ کی گرفتاری پر واویلا مچائے ہوئے ہیں . بھارت سے احتجاج ، اقوام متحدہ میں معاملہ اٹھانے اور بھارت کو نیچا دکھانے سمیت بڑے بڑے مطالبے کیے جا رہے ہیں . اداروں نے بھی کچھ اس انداز سے روزانہ کی […]

وہ غذائیں‌جو آپ کی نیند کو بہتر بناتی ہیں

ماہرین کے مطابق نیند کی کمی کئی خوفناک نتائج کو جنم دیتی ہے لیکن نفسیاتی علاج کے علاوہ کئی اہم غذائیں بھی نیند کو بہتر بناسکتی ہیں۔ پروٹین: گوشت، مچھلی، پھل، مغزیات اور پروٹین سے بھرپور دیگر اجزا نیند کو بہتر بناسکتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق پروٹین والی خوراک میں امائنو ایسڈ، ٹرپٹوفین اور […]

سیف کی اجازت کے بغیر آئٹم سانگ کیے اور نہ ہی کروں گی:کرینہ کپور

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک سیف علی خان کی اجازت کے بغیر فلموں میں آئٹم سانگ نہیں کیا اور آئندہ بھی وہ ان کی اجازت سے ہی آئٹم سانگ کریں گی۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا شمار نہ صرف فلم نگری کی صف اول کی […]